05/10/2026
آج آئ ایس ایف عمران خان ضلع نوشہرہ کے صدر رفیع سیلان جنرل سیکریٹری عمیر اقبال سنئیر نائب صدر دانش احسان نائب صدر ماسوم شہاہ اور جی ڈی سی پبئ کے زماداران نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سالگرے کے موقع پر کیک کاٹا اور اپنے لیڈر عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے خصوصی دعا کی۔
ساتھ میں صدر رفیع سیلان نے لانگ مارچ کے حوالے سے تمام لڑکوں کو موبلائز کیا انشاء اللہ آئ ایس ایف عمران خان کے تمام ورکرز نوشہرہ کے مقام سی ایم سہیل آفریدی کا تاریخی استقبال کرے گی۔
@