23/03/2026
سنٹرل جیل پشاور میں "احساسِ شجر" پروگرام کے تحت شجرکاری تقریب کا انعقاد
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبر پختونخوا، ریحان گل خان خٹک نے خصوصی شرکت کی، 23 مارچ یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا اور اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
20/03/2026
عید کے اس بابرکت موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب کو صحت، خوشحالی اور بے شمار نعمتوں سے نوازے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی عید مبارک! ❤️
26/02/2026
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کے پی صرف ایک کال کی دوری پر
حکومت خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات جناب ریحان گل خٹک 2 مارچ بروز پیر 1:30pm پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے آپ اپنی تجاویز و شکایات کیلئے دئے گئے نمبروں پر کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa