Civil colony kohat road peshawar

Civil colony kohat road peshawar

Share

Peshwar,s beautiful place

13/03/2025

‎جامع مسجد سول کالونی میں ختم القرآن کے موقع پر دعا کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر تمام حاضرین نے مل کر قرآن پاک کی تکمیل کی اور اس کے بعد اجتماعی دعا کی گئی۔ دعا میں اللہ تعالیٰ سے رحمت، مغفرت، ہدایت، اور دنیا و آخرت کی بھلائی مانگی گئی۔ نیز قرآن پاک کو اپنی زندگی کا راہنما بنانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق طلب کی گئی۔‎اس کے علاوہ حاضرین نے اپنے ذاتی اور اجتماعی مسائل کے لیے بھی دعائیں مانگیں، جیسے کہ ملک و قوم کی بہتری، امن و سلامتی، اور تمام مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے دعا کی گئی۔ ختم القرآن کے موقع پر یہ اجتماع روحانی برکتوں اور اللہ کی رحمت کے نزول کا باعث بنا۔

08/12/2024

Quick Electronics
Special installment plan
10 months Easy installment
0% advance

Photos from Civil colony kohat road peshawar's post 08/09/2024

سول کالونی میں بجلی کے متعلق ایک میٹنگ ہوئی جس میں بہت ساری باتیں ہوئی بالآخر اس بات پر اتفاق ہوا کہ پیر کے دن سے چیف پیسکو اور دیگر اعلی حکام سے ہمارے لوڈشیڈنگ کے بابت بات ہوگی

Photos from Civil colony kohat road peshawar's post 12/08/2024

General Secretary Civil Colony

Photos from Civil colony kohat road peshawar's post 08/04/2024

ڈی ایس پی سرکل سبرب محترم توحید صاحب اور تھانہ بہانہ ماڑی کے ایس ایچ او محترم عمر آفریدی کا سول کالونی کے ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ممبران کے ساتھ سول کالونی میں میٹنگ منعقد کیاگیا جسمیں اخلاقی، سماجی اور معاشرتی جرائم کی روک تھام کے حوالے سے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے تبادلہ خیال کیاگیا۔
محترم ڈی ایس پی صاحب ایس ایچ او صاحب نے ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تمام ممبران کے ساتھ سود، انڈرپلئے، منشیات چرس ہیروئین اور خاص طور پر آئس نشہ جس کی وجہ سے نوجوان طبقہ تباہی کی طرف جا رہی ہے، قماربازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام پرتفصیلی بات چیت کی گئی۔
سول کالونی کے ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

تقریب کے اختتام پر محترم ڈی ایس پی صاحب اور ایس ایچ او صاحب کے ساتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ممبران نے گروپ فوٹو بھی بنایا

20/01/2024

صبح 10:00 بجےبروزاتوار سول کالونی کوہاٹ روڈکے گراونڈ میں باران رحمت کے سلسلے میں نماز استسقاء ادا کی جائے گی۔
سول کالونی ویلفیر ایسویشن

10/01/2024

Cabinet for 2024-25
Congratulations to all

Photos from Civil colony kohat road peshawar's post 16/10/2023

سول کالونی کوہاٹ روڈ ضلع پشاور کے دو شھزادوں مدثر نثار اور عابد ابرار حال پشاور۔ جو کہ (وزیر محمد افگار بر چم ڈھیری ضلع ملاکنڈ ) کے نواسے ہیں۔۔ جنھوں نے DHA لاھور میں ملکی سطح پر منعقد سہ شبینہ ٹورنمنٹ میں مسلسل ایک شاندار تیر اندازی کے مقابلے کے بعد ملک کے دیگر اضلاع سے آ ے ہوئے کھلاڑیوں کو مات دیکر مجموعی طور پر تین سلور مڈل اور ایک گولڈ مڈل اپنے نام کیا ۔۔انھوں نے یہ کامیابی اپنے والدین،کوچ اور KPK اور خصوصى طور پر اپنے ضلع ملاکنڈ کے عوام کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔۔۔۔۔۔۔ انشاللہ بہت جلد دونوں انٹرنیشل لیول پر ملک کا نام روشن کرینگے۔۔۔۔۔۔۔
۔KPK اور۔ضلع پشاور کے عوام سے مزید دعاؤں کی اپیل ہے

@

16/10/2023
Photos from Civil colony kohat road peshawar's post 23/06/2023

ماشاءاللہ مولانا مفتی محمد طارق محمود سوال کالونی کوہاٹ روڈ پشاور۔۔۔۔۔۔۔ مورخہ۔23۔06۔2023

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Civil Colony
Peshawar
25000