𝑴𝒐𝒎𝒂𝒏𝒅 𝑫𝒊𝒔𝒕𝒓𝒊𝒄𝒕

𝑴𝒐𝒎𝒂𝒏𝒅 𝑫𝒊𝒔𝒕𝒓𝒊𝒄𝒕

Share

mohmand Auto khel

29/10/2025

پوسٹ ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں

شملی پکې د سپو په سر، پښتو پکې لغړه ده
پښتون پکې قتلیږي، او واکدار د کلي ډم دی

*"ضلع مہمند میں منشیات فروشوں نے پیسے کے زور پر قانون کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ بااثر افراد نڈر پولیس اہلکاروں کے تبادلے تک کرواتے ہیں۔ ہم اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیا جائے، ورنہ عوامی ردعمل سامنے آ سکتا ہے۔"*
*قانون، انصاف اور نظام کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

27/10/2025

اعزاز کا لمحہ — فخرِ اٹوخیل
قومی فخر اور کمالی حلیمزئی (اٹوخیل) کے لیے باعثِ افتخار!

*زکیم اللہ ولد صاحب رحمان*
نے *MDCAT امتحان* میں شاندار کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ *پورے ضلع* کا نام روشن کیا ہے۔
انہوں نے *ضلع مہمند* بھر میں *نمایاں پوزیشن* حاصل کی، جو ان کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

*اٹوخیل قوم* زکیم اللہ کی اس کامیابی پر فخر محسوس کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

*دعا ہے کہ زکیم اللہ قوم، ملت اور ملک کا نام مزید روشن کرے۔ آمین!* 🇵🇰
Well done Zakim Ullah

07/10/2025

*عام اعلان*

تمام سیاسی رہنماؤں، کارکنوں، اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *کل 8 اکتوبر کو صبح 11 بجے* ڈی ایچ او مہمند کے دفتر کے سامنے *احتجاجی مظاہرہ* کیا جائے گا، جو کہ محکمہ صحت میں میرٹ لسٹ کی خلاف ورزی اور ناانصافی کے خلاف ہوگا۔

تمام لوگوں سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ اس اختجاج میں بھرپور شرکت فرما کر میرٹ کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس کے ساتھ تمام ٹرانسپورٹرز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *VIP گیٹ کے سامنے احتجاج* کی وجہ سے مرکزی سڑک بند رہے گی، لہٰذا متبادل راستہ اختیار کریں۔
شکریہ۔
منجانب۔ متاثرہ امیدواران و طلباء تنظیمیں ضلع مہمند

03/10/2025

تیرا وراز چی کم ماشوم ادیزو سیند تہ پریوتے وو نن یی لاش پیدا شو

02/10/2025

یا اللہ رحم فرما
تحصیل پڑانگ غار، یوسف بابا ضلع مہمند میں شدید ژالہ باری (اولے پڑنے) کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

02/10/2025

حدیث خان ولد سرمست خان
ساکن آٹوخیل میرو کور ضلع مومند ادیزو کے مقام پر دریائے کابل میں ڈوب گئے۔جو ابھی تک تاحال لاپتہ ہے ۔ریسکیو آپریشن اندھیرے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ لواحقین نے آپریشن بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا اور صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر دوسرا بندوبست کرکے بچے کو نکالا جائے۔

10/09/2025

یزید نشته خو د یزیدیت علامتونه اوس ھم ښه په جوش کښې دي خو ولې بلخوا په هر دورکښې د، حسینيت، پالونکي هم چاته سر نه ښکته کوي
مولانا خانزيب
پنځم ستمبر ۲۰۱۶


10/09/2025

ماموند کا رہائشی گھر پہنچتے ہی سجدہ ریز ہوگئے
الحمدللہ! ہمارےمامند قبیلے کے بھائی اپنی گھروں کو واپس جارہے ہیں۔ یہ لوگ باجوڑ آپریشن میں متاثر ہوئے تھے، لیکن آج اپنے گھروں میں واپس پہنچ کر اللہ رب العزت کا شکر ادا کر رہے ہیں۔ یہ لمحہ ہم سب کے لیے خوشی اور سکون کا باعث ہے۔ یا اللہ ہمارے ملک میں امن قائم کر۔

10/09/2025

اعلان جنازہ
تحصیل حلیمزی غلنئی پگل کور سے تعلق رکھنے والے گل خان کا جواں سال بیٹا، کلام خان، کبیر اور مرسلین خان کا چھوٹا بھائی قاری خالد خان موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق ہوگئے۔ مرحوم کا نمازجنازہ کل بروز جمعرات صبح 10 بجے پگل کور میں ادا کی جائیگی۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

Photos from Daily Mohmand News's post 10/09/2025

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے افیسر محمد نثارخان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار باجوڑ تعینات، صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔
موصوف ملک اجمل خان کدی خیل کا بھتیجا فخرعالم مہمند اور چیئرمین طارق خان مہمند کے کزن ہے۔

10/09/2025

کڑپہ رن وے پر جہاز اڑنے کے دوران خوبصورت نظارہ ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar