Assalam ul kom dosto
ISF Prranghar NA42
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Prranghar NA42, Political Party, prrang Ghar district mohmand, Peshawar.
09/03/2019
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پڑانگ غار جنرل سیکرٹری نورنواب اتمانخیل اور ڈسٹرکٹ مہمند دبنگ تقریر کا مالک سجاد مہمند سیکرٹری .....
09/03/2019
AnshaAllah
09/03/2019
Welcome
09/03/2019
Qbal.
Zror dekho 1 bar
Zror suno
06/03/2019
Ans zror
06/03/2019
ہم ان بچوں کو روشن مستقبل کیلئے کوشش کرونگی ......زندہ باد...
نوبل ایوارڈ کے اصل خقدار پٹواری ہے.تاریخ میں ابھی تک اتنا چوری کسی نے بھی نہیں کیا?
04/03/2019
خج کی درخواستوں میں توسیع.
04/03/2019
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سیفران ایم این اے ساجد خان اور ڈی سی مہممد افتخار عالم نےعوامی شکایات پر ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئ کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ اور ایم ایس کی موجودگی میں ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ڈاکٹرز اور دوسرے ملازمیں کی خاضری چیک کی اور سٹاف کی غیر خاضر پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھےیہاں کی عوام کی فکر ہے کہ کتنی مشکل اور آسرا لیکر یہاں مریض لے کر آتے ہیں کہ انہیں علاج مل جائے گا پر یہاں مذکورہ سہولیات نہیں ہے لہذا ہسپتال کو فوری طور علاج اور معالجے کیلئے موثر بنایا جائے اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ مرج ایریا نے مکمل یقین دہانی دلائ کہ اس مہینے ہسپتال میں بائیومیٹرک سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمرے لگائینگے جس سے غیر خاضری پر سو فیصد قابوں پا لینگے اور ڈاکٹروں کی کمی کو بھی فوری طور پر پورا کرینگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Prrang Ghar District Mohmand
Peshawar
