18/09/2026
خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے لوئر دیر DHQ ہسپتال کے لیے 1.6 ارب روپے کی منظوری بہت اچھا اقدام ہے، جس کے لیے علاقے کے لوگ بے حد مشکور ہیں۔
لیکن دیر عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ مذکورہ بجٹ ہسپتال کی Renovation کے بجائے *جدید اور معیاری کیزولٹی** اور *ICU* کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جائے ،کیونکہ صحت کی ضروریات کے پیش نظر، یہ دو حصے کسی بھی بڑے ہسپتال کے اہم ترین جز ہیں۔
امید ہے کہ متعلقہ حکام ،محکمہ صحت اور نامزد قومی و صوبائی اسمبلی عوام کی اس مطالبے پر غور کریں اور اس رقم کو ان بنیادی شعبوں پر خرچ کریں جن کی سب سے زیادہ اور فوری ضرورت ہے۔
اگر عوام کی اس مطالبے پر عمل نہیں ہوا تو عوام بھرپور احتجاج کریں گے اور ہر فورم پر اپنے بنیادی حق کے لیے