20/10/2025
ایک کا ذکرابھی پورانہیں ہوتا کہ حافظ کی ٹیم کوئی نیامیدان سجائےہوئے ہوتی ہے
ملتان میں ہزاروں نوجوانوں کےبنو قابل ٹیسٹ کا خوبصورت اور منظم منظر ابھی آنکھوں میں تھا تو حافظ صاحب سرگودھا پہنچے ہوتے تھے سوچتا ہو ں سرگودھا کی تاریخ کے بڑے ایونٹ پر کچھ لکھوں تو جلال الدین خوازم شاہ کا یہ لشکری وقت کے گھوڑے پر سوار ادھر دور مالاکنڈ میں نظر آتا ہے
نوجوانوں کے قافلے ہیں جوق در جوق بڑھے چلے آتے ہیں کبھی میں سوچتا تھا کہ کاش ہم نوجوانوں سے اسٹیڈیم بھر سکتے مگر اب سوچتا ہوں کہ یہ بھی تنگ دامنی کا شکار ہو رہے ہیں
الحمدللہ بنو قابل کا برانڈ آنے والی نسل کواسلام اور نظریہ پاکستان سے جوڑے گا
بنو قابل میں نوجوانوں کے میز بانو !
ان پیاروں کے ساتھ نرمی شفقت محبت کے پل تعمیر کرنا کہ محمد عربی کے یہ امتی بار بار کے ڈسے ہوئے ہیں یہ تمہارے کل کے خوبصورت آغاز کا مرحلہ ہے بس صبر اور حوصلے سے چند برس لگا لو یہ پھل قوم کی اگلی نسلیں بھی کھائیں گی ان شا اللہ
20/10/2025
A drone view of thousands of young IT aspirants taking part in the Bano Qabil Entry Test at Thana Sports Complex, Malakand 🇵🇰
13/09/2025
تمام اہلیان علاقہ کو مبارک
ہمارے گاؤں ملاکنڈ پائین سے تعلق رکھنےوالے عمان کرکٹ
ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے فاسٹ باؤلر شاہ فیصل نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف چار اوورز میں 34رنز دیکر صائم ایوب۔حسن نواز اورمحمد نواز کی اہم وکٹیں حاصل کیں۔
سابق پاکستانی کپتان فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کمنٹری کے دوران باربار انکی بیک اف دی ہینڈ سلو ڈیلوریز اور باولنگ کی تعریف کرتے رہے۔
اللہ تعالی مزید کامیابیوں سے نوازے ❤️
05/11/2024
کراچی میں آئی ٹی کی دنیا کا تاریخ ساز لمحہ، ایک ہی دن میں ہزاروں نوجوانوں کے لیے بیک وقت تین مقامات پر بنو قابل انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد
Bano Qabil Makes History in Karachi: 3 Mega Aptitude Tests in One Day – A Dream Come True for IT Youth!
For the first time in Pakistan, Alkhidmat is empowering youth with 100% free IT skills training and job opportunities!
Join the Alkhidmat Bano Qabil Grand IT Scholarship Program—our groundbreaking nationwide initiative offering free IT courses designed to unlock success. Mark your calendar for November 7th, a historic date for Pakistan's Grand Scholarship Program!
05/11/2024
پانچ روزہ فہم قرآن وسنت کلاس
تاریخ آغاز 6 نومبر 2024 بروز بدھ
تاریخ اختتام 10 نومبر 2024 بروز اتوار
بوقت 6:20 تا 7:20
بمقام : جنازگاہ ملاکنڈ پائین
مدرس : شیخ القرآن والحدیث مولانا ابوالکلیم صاحب
خواتین کیلئے باپردہ انتظام
تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت۔