11/12/2023
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان جیو نیوز پشاور کے بیورو چیف شکیل فرمان علی کے ساتھ اُن کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
KPK police the name of Courage agaist Terrorism
11/12/2023
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات خان جیو نیوز پشاور کے بیورو چیف شکیل فرمان علی کے ساتھ اُن کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
21/10/2023
20/07/2023
جو جهنڈا لوگ اپنے گهروں پر سال میں ایک بار لگاتے ہیں.
وہ پرچم ہم مرتے دم تک اپنی وردی پہ سجاتے ہیں.
آج کے حملے میں شہید ہونے والاکنسٹیبل بہادر شیر آفریدی.
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین