15/10/2026
پشاور دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ
نجی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے پر افسوس۔
اللّه پاک تمام معصوم شہداء بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں آمین۔
اس دلخ*راش واقعے کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہے،
ہم اس مشکل گھڑی میں اپنے لوگوں کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں، حاجى زرخان صافی