Shabqadar social media

Directions

Shabqadar social media To provide accurate information

اعلان جنازہانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شبقدر حلیمزائی کا مستری خان ولد حاجی ایوب خان (مرحوم ) مسقط میں ہار...
04/10/2026

اعلان جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شبقدر حلیمزائی کا مستری خان ولد حاجی ایوب خان (مرحوم ) مسقط میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پاگیا ہے جو حاجی ظاہر خان امیر صیب اور زاہد کا بھائی ہے جبکہ نصیر، اجمیر اور حسین کا چچا زاد بھائی ہے
جنازے کا ٹائم ابھی مقرر نہیں ہوا ہے
چند دنوں میں یہ شبقدر حلیمزائی کا تیسرا نوجوان ہے جو باہر ممالک میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے فوت ہوگیا،،، یاالله تمام مسافر بھائیوں پر خصوصی رحم فرما

03/10/2026
تین ہفتے قبل ہم نے حلیمزئی اخون ظفر بابا روڈ کے حوالے سے پوسٹ کی تھی کہ سڑک سپالٹ کی منتظر ہے مگر کام آگے نہیں بڑھ رہا ہ...
02/10/2026

تین ہفتے قبل ہم نے حلیمزئی اخون ظفر بابا روڈ کے حوالے سے پوسٹ کی تھی کہ سڑک سپالٹ کی منتظر ہے مگر کام آگے نہیں بڑھ رہا ہماری آواز متعلقہ ذمہ داران تک پہنچی اور بالآخر انہوں نے اس مسئلے کا نوٹس لیا۔

آج خوش آئند بات یہ ہے کہ حلیمزئی اخون ظفر بابا روڈ پر سپالٹ ڈالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ عوامی آواز اور توجہ دلانے کا ایک مثبت نتیجہ ہے۔ امید ہے کہ باقی ماندہ کام بھی جلد مکمل کرکے اہلِ علاقہ کو بہتر سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔

تمام متعلقہ ذمہ داران کا شکریہ جنہوں نے مسئلے کا نوٹس لیا۔

01/10/2026

مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا ڈاکٹر عارف جمال (شبقدر) کی وفات پر اظہار افسوس، اہل خانہ و لواحقین سے تعزیت

|

01/10/2026

ڈاکٹر عارف جمال کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ کے کثیر تعداد نے شرکت کی

ڈی آئی خان میں امان مہتاب چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں سمیت 10 افراد کے جاں بحق اور 3...
26/09/2026

ڈی آئی خان میں امان مہتاب چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں پولیس اور محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں سمیت 10 افراد کے جاں بحق اور 32 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے لوڈر کو چیک پوسٹ سے ٹکرا کر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

18/09/2026

پولیس لائن کوہاٹ کی مسجد میں دھماکا

شبقدر کے علاقے ارھٹ کندے سے تعلق رکھنے والے فرنٹیئر کور کے لانس نائیک محمد ارشد کل ٹل میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہوگئ...
18/09/2026

شبقدر کے علاقے ارھٹ کندے سے تعلق رکھنے والے فرنٹیئر کور کے لانس نائیک محمد ارشد کل ٹل میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہوگئے ہیں نماز جنازہ آج ساڑھے پانچ بجے فاطمہ خیل قبرستان میں ادا کی جائے گی

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے دوسری شادی کر لی
17/09/2026

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے دوسری شادی کر لی

Address

Shabqadar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category