07/03/2019
PSF membership camp in UET Peshawar ..
06/03/2019
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People Students Federation, UOP-Official, Political organisation, Peshawar.
07/03/2019
PSF membership camp in UET Peshawar ..
06/03/2019
Peshawar university MTM leaders per tashadud or giraftariyon ki muzammat karti hai agar rehai na ki to peshawar k roads per niklenge ♥♥
پشاور یونیورسٹی میں طلباء کے پُر امن احتجاج پر مثالی پولیس کی لاٹھی چارج نا منظور 👎👎
👍👍
✌✌
04/10/2018
Invitation
it is inform all of u through sms that People Students Fedration UOP has arranged a meeting at Pearl lawn.so plz make ur presence sure.
Timing. 4:00pm
Date.1.10.2018
Regards. Ayub lala President PSF UOP
MUHAMMAD FAYAZ information sec PSF UOP
JEAAY BHUTTO
تعلیم حق ہے نہ کہ رعایت ؟یہ اواز ہم اپنی طالب علمی کے زمانے میں اٹھاتے تھے ،اس وقت اور آج میں کتنا فرق آگیا ہے ہم طالب علم ہوا کرتے تھے آج طالب علموں کو دہشت گرد کے روپ میں پیش کیا جاتا ہے ،آج کی یونیورسٹیاں خود دہشت گرد بن گیئں ہیں تعلیم اور تربیت تو سرے سے ہے نہیں جو سکھایا جا رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے جو کہ قابل مذمت ہے
پشاور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف بڑے پیمانے پر اواز اٹھانے کی ضرورت ہے یہ بچوں پر عام ادمی اور سوسائٹی کا احسان ہوگا یہ ایک بھر پور مہم کے طور پر لیا جاےء یہ کسی ایک بچے کی بات نہیں سب بچوں کی بات ہے آج یہ نہ روکا گیا تو کل سب کے بچوں کے ساتھ یہ ہوگا ۔یہاں نہ لڑکے محفوظ ہیں اور نہ ہی لڑکیاں ،لڑکیوں کی تو عصمتیں داو پر لگی ہیں اور لڑکوں پر آےء دن ایف آیء آر کاٹے جاتے ہیں اور جیل بھیجا جاتا ہے ۔
It is inform all the student PSF UOP, Tommorow (14 september 2018) 5pm there will be a meeting in pearl lawn which will be chair by Secretary General of PSFKP Mohammad riaz khan yousafzai ...
The agenda of the meeting is upcomming activities in the university which is holded by MTM UOP...
Secretary General advise that every student of PSF UOP should be the participent of the meeting and specialy cabinet members.
INSHALLAH
06/05/2018
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
آج جامعہ پشاور میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن نے شہید قمر عباس کی برسی انتہائیں عقیدت و احترام کے ساتھ منائیں۔۔۔جس میں انورزیب کامریڈ نے خصوصی طور پر قمرعباس شہید کی زندگی اور اس کی جدوجہد پر روشنی ڈالی اور جامعہ پشاور پی ایس ایف کا شکریہ بھی ادا کیا کہ پورے پاکستان میں صرف جامعہ پشاور کے پی ایس ایف نے برسی منانے کی زحمت کی۔۔۔۔۔
01/05/2018
People Student Federation university of peshawar publicaly acknowledge the International labour day in peshawar university with university labours , Comrade Anwar zeb and other socialist workers .....