Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL)

Directions Website Contact the organization

Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) This is the official Page of Islami Jamiat-e- Talaba University Campus Peshawar.
(3)

This page will serve as the page of University Campus Peshawar (Sub Chapter Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan) which is Largest Student Network in Pakistan. University Campus Peshawar is a unique educational compus which comprises of historic University of Peshawar, University of Engineering and Technology Peshawar, Khyber medical college, Agriculture University and Islamia College Peshawar. In all these educational institutions Islami Jamiat Talaba actively promotes the message of Islam and organizes different curricular and co-curricular activities. In every University on Campus, Jamiat organizes Understanding Quran classes, Book Fairs, Students Festival, Seminar and conferences, Sports Galas. The purpose of these activities is to engage students in positive and healthy activities.

ایگریکلچر یونیورسٹی میں جو ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا اس کے حوالے سے آج متحدہ طلبہ تنظیموں کا احتجاج کیا گیا،جس میں ناظ...
14/10/2026

ایگریکلچر یونیورسٹی میں جو ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا اس کے حوالے سے آج متحدہ طلبہ تنظیموں کا احتجاج کیا گیا،جس میں ناظم جامعہ زرعیہ برادر حسنین بلال شرکاء سے مخاطب ہوئے انھوں نے اس خوفناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور انتظامیہ کو سخت تنبیہ دی کہ اگر آئندہ کیلئے اس طرح کا واقع پیش آیا تو اس سب کا واحد زمہ دار انتظامیہ اور کیمپس پولیس ہوگی۔ انشاء اللہ اسلامی جمعیت طلبہ اسی طرح اگے بھی یونیورسٹی کی وقار و عزت او طلبہ کی تحفظ اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ پشاور

آج زرعی یونیورسٹی (ایگری کلچر یونیورسٹی) کے ہاسٹلز میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اچانک د...
13/10/2026

آج زرعی یونیورسٹی (ایگری کلچر یونیورسٹی) کے ہاسٹلز میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اچانک دھاوا بول کر مختلف کمروں کے دروازے توڑ ڈالے۔ اس کارروائی کے دوران نامعلوم افراد نے طلبہ کو ہراساں کیا، ان کے ساتھ شدید بدسلوکی کی اور ہاسٹل وارڈنز کے ساتھ بھی انتہائی ناگفتہ بہ رویہ اختیار کیا۔

اعلیٰ تعلیمی ادارے میں اس نوعیت کے پرتشدد واقعات کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ یونیورسٹی تعلیم و تحقیق کا مرکز اور امن کا گہوارہ ہونی چاہیے، جہاں ہر طالب علم کو مکمل تحفظ اور پرسکون ماحول میسر ہو۔ طلبہ اور عملے کی عزت و سیکیورٹی کو برقرار رکھنا تعلیمی ادارے کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعہ کا فوری اور سنگین نوٹس لیا جائے۔ واقعے میں ملوث عناصر کی نشان دہی کر کے ان کے خلاف سخت قانونی و ڈسپلنری کارروائی کی جائے، طلبہ کے تحفظ کو ہر ممکن طریقے سے یقینی بنایا جائے اور یہ بات واضح کی جائے کہ مستقبل میں طلبہ کے ساتھ ایسے ناخوشگوار واقعات کسی صورت دوبارہ پیش نہ آئیں۔

تقویم الحق
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور

10/10/2026

معتمد کیمپس برادر عادل احمد کا اپنے وفد کے ہمراہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام جرگے میں شرکت۔
اسلامی جمعیت طلبہ کیمپس کے اندر تمام غیر جمہوری رویوں اور ہتھکنڈوں کی مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام مغوی ساتھیوں کو فوری رہا کیا جائے۔
اسلامی جمعیت طلبہ، یونیورسٹی کیمپس پشاور

ISLAMIANS PEACE SPORTS GALA '26 Gear up, Islamians! It's time to show your skills, bring the passion, and battle for vic...
10/10/2026

ISLAMIANS PEACE SPORTS GALA '26

Gear up, Islamians! It's time to show your skills, bring the passion, and battle for victory on the field! ⚡

📍 Featured Events & Registration Fees:

🏏 Cricket: Rs. 3,000 / team
⚽ Football: Rs. 2,500 / team
🏓🏸 Indoor Games (Boys): Rs. 500
🏓🏸 Indoor Games (Girls): Rs. 500

Swipe through the images for event rules and registration contacts. Slots are filling fast—register your team today!

Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت سمیت دیگر عہد...
09/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت سمیت دیگر عہدیداران کے اغواء کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

پاکستان کا آئین کسی بھی شخص یا ادارے کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ کسی شہری کو بلاجواز حبسِ بے جا میں رکھے۔ قانون کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ تمام مغوی طلبہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

طلبہ کے ساتھ غیر قانونی اقدامات، جبر اور دباؤ ان کے عزم کو کمزور نہیں بلکہ مزید مستحکم کرتے ہیں۔ ظلم و جبر سے طلبہ کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔

تقویم الحق
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ
یونیورسٹی کیمپس پشاور

پرنٹ میڈیا کوریج!ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا جامعہ پشاور میں نیشنل محسنِ انسانیت سیرت کو...
09/10/2026

پرنٹ میڈیا کوریج!
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا جامعہ پشاور میں نیشنل محسنِ انسانیت سیرت کوئز کمپٹیشن و یومِ غزہ و القدس اجتماع سے خطاب!

08/10/2026

Conduct Student Union Elections Rally | Peshawar Campus | Highlights

ویلکم پارٹی🎈 حلقہ پولیٹیکل سائنس، جامعہ پشاور اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ، جامعہ پشاور کے تحت نئے آ...
08/10/2026

ویلکم پارٹی🎈
حلقہ پولیٹیکل سائنس، جامعہ پشاور

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ، جامعہ پشاور کے تحت نئے آنے والے طلبہ و طالبات کیلئے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا۔
جسمیں چئیرپرسن پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شاہدہ آمان صاحبہ نے شرکت کی۔
ناظم جامعہ برادر وقاص احمد نے خصوصی شرکت کیا اور طلباء کو جمعیت کا تعارف پیش کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور




07/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیرِ اہتمام آج "کنڈکٹ اسٹوڈنٹس یونین ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کے شرکاء سے محترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر وسیم حیدر نے خطاب کیا اور طلبہ کے حقوق، نمائندگی اور طلبہ یونین کی بحالی کی اہمیت پر اظہارِ خیال کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور

07/10/2026

پشاور میں منعقد نیشنل محسن انسانیت کوئز کمپیٹیشن اور یوم الغزہ و القدس کی جھلکیاں۔

اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس پشاور

Address

Room# 211, Hostel 1, University Of Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL):

Shortcuts

Share