30/05/2026
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐚𝐧𝐬 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐂𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
We are honored to announce Taqweem Ul Haq as a Chief guest at the Islamians Leadership Camp 2026!
🗓️ 5-7 June, 2026
📍 Rawalakot, Azad Kashmir
Islami Jamiat Talaba Islamia College Peshawar
30/05/2026
Our Guest Speakers for the "Islamians Leadership Camp 2026"
📅 Date: 5–7 June 2026
📍 Location: Rawalakot, Kashmir
Organized by: Islami Jamiat Talaba, Islamia College Peshawar
29/05/2026
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐚𝐧𝐬 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐂𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
We are thrilled to announce the "Islamians Leadership Camp 2026"
🗓️ Dates: 5-7 June, 2026
📍 Location: Rawalakot, Azad Kashmir
Organized by: Islami Jamiat-e-Talaba, Islamia College Peshawar
14/05/2026
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر نے یونیورسٹی کیمپس پشاور کا تنظیمی دورہ کیا۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا، برادر اسفندیار عزت اور ناظم کیمپس، برادر تقویم الحق بھی موجود تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ، یونیورسٹی کیمپس پشاور
13/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ، یونیورسٹی کیمپس پشاور کے زیرِ اہتمام "گرینڈ کیمپس امن واک" کا انعقاد کیا گیا۔
امن واک کے شرکاء سے ناظمِ کیمپس برادر تقویم الحق نے خصوصی خطاب کیا۔
کیمپس بھر کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اسلامی جمعیت طلبہ، یونیورسٹی کیمپس پشاور
13/05/2026
آج اسلامی جمعیت طلبہ، اسلامیہ کالج پشاور کے حلقہ پولیٹیکل سائنس کے زیرِ اہتمام "CSS Seminar & Welcome Party" کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کو محترم ذاکر محمد (ڈپٹی کمانڈنٹ/ ایڈیشنل کلیکٹر ،کسٹمز انفورسمنٹ سکول پشاور) نے کنڈکٹ کیا، جبکہ انہوں نے طلبہ و طالبات کو CSS کے حوالے سے قیمتی رہنمائی بھی فراہم کی۔
ناظم جامعہ، برادر آفتاب آفریدی نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو اسلامیہ کالج میں خوش آمدید کہا اور مہمانانِ گرامی کا شکریہ ادا کیا۔
آخر میں گیسٹ اسپیکر کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور طلبہ و طالبات میں لنچ باکس تقسیم کئے گئے۔
— اسلامی جمعیت طلبہ، اسلامیہ کالج پشاور
12/05/2026
𝐆𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 𝐏𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐖𝐚𝐥𝐤!
The ongoing terrorism in Khyber Pakhtunkhwa is deeply alarming. As students, it is our primary responsibility to raise our voices against it.
All students, teachers, and other stakeholders of the campus are invited to participate.
⏱️ 7:15 PM
🗓️ 13th May , Wednesday
📍 Hostel AB ,Zero Point To KMC Gate
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 𝐏𝐞𝐬𝐡𝐚𝐰𝐚𝐫