Life is like a .
You have to face
and
Shehzad ali khan
In this page we describe the different problem of the society and find their solutions.
04/08/2021
4 اگست یومِ شہداپولیس
بے پناں قربانیاں دینےپرتمام پولیس والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
20/07/2021
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ھو۔🐐🐑🐐
26/06/2021
17/06/2021
ضروری اعلان
تمام حضرات کو مطلع کیا جاتاھے کہ وہ صحت کارڈ کے حصول کے لئے 30 جون سے قبل 8500پر آپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں تاکہ صحت کارڈ پر مفت علاج کے لئے اہل ھو جائے ورنہ پھر 2022 تک انتظار کرنا پڑے گا
Copied
11/06/2021
ملالہ کے خلاف بیان دینے پر پولیس نے مفتی سردار علی خقانی کو گرفتار کر دیا۔
ھم اس کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھے اور پولیس سے مفتی صاحب کی رہائ کا مطالبہ کرتے ھے۔
02/06/2021
Well done kp Govt.
19/05/2021
مسلمانو تم اپنی طاقت پہچانو تو بہت بڑی طاقت ہو تم....
پچھلے ہفتے فیس بک کی سٹار ریٹنگ 4.0 تھی
سٹار ریٹنگ ہوتی کیا ہے جب آپ کی APP کی سٹار ریٹنگ 3.0 سے زیادہ ہو تو اس کو زیادہ اشتہار ملتے ہیں جو کہ اس App کی آمدن اور کل کائنات ہوتی ہے
جتنا پوانٹس اوپر جاتے جائیں گے اتنی ہی آمدن بڑھتی جاۓ گی
پلے اسٹور پر فیس بک کی سب سے زیادہ سٹار ریٹنگ تھی جس کی وجہ سے وہ کھلا بدمعاش بن گیا تھا
اسلام کے بارے میں اور کفر کے خلاف پوسٹ بات یا کمنٹ لکھنے پر آپ کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جاتا تھا لیکن
اسلام کے خلاف بات لکھنے والے کے اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جاتا تھا
اسر.ائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بات لکھنے پر مسلمانوں کے بےشمار اکاؤنٹ بند کر دیے گئے
اب ہم نے کل سے Play store پر جا کر فیس بک پر کلک کر کے ایک سٹار دینا شروع کر دیا
یاد رکھیں سٹار دینے کے بعد اوپر دائیں کونے پر پوسٹ لکھا ہو گا اس پر کلک کریں
جب 10 لاکھ لوگ ایک سٹار دیں تو ایک پوانٹ کم ہوتا ہے جبکہ 50 لاکھ کے 3 سٹار سے زائد دینے سے ایک پوانٹ بڑھتا ہے
دو دن سے ہم ایک سٹار دے رہے ہیں جس سے فیس بک 4.0 سے صبح 3.2 پر جبکہ ابھی 3.0 پر آ چکا ہے
یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے ٹیکنالوجی کو ٹیکنالوجی کی مار دیں
فلسطینیوں کے حق میں گالیاں لکھنے سے بہتر فیس بک کی ریٹنگ گرانا ہے
خود بھی کریں دوستوں کو بھی بتائیں یہ پوسٹ شیر کریں دوستوں کو کمنٹس میں مینشن کریں
منقول
.
18/05/2021
لوگ کیا سوچینگے
اگر یہ بھی ھم سوچے
تو پھر لوگ کیا سوچینگے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
