02/06/2026
Nor tar ralo
سنگو لنڈی بالا پشاور سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع خیبر سے متصل ایک خوبصورت گاوں ہے۔
02/06/2026
Nor tar ralo
اور یہ ایک ہفتے میں تیسری دفعہ
دہ غم خبر!
دہ سنگو کوز کلی دہ حاجی محمد ٹبر دہ زرشاد خان، ریاض خان او صدیق خان والدہ دہ ارشاد خان او احمد چاچی دہ داود خان او سعید خان مامی پہ حق رسیدلے دہ۔ نن دہ شپے 10 بجے بہ دہ مرحومے جنازہ دہ سنگو پہ چکے ادیرہ کے ادا کیگی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
عوام الناس سے تعاون کی اپیل
فالٹ فالٹ فالٹ -
سربند آدہ سے لیکر Sangoo Landi Bala سنگو لنڈی بالا تک لائن میں کچھ فالٹ کی وجہ سے پچھلے تین دنوں سے بجلی بند ہے، فالٹ کی نشاندہی کرنے میں ہماری مدد کرے
مشران شپه او ورز لګيا دی.
بعض لوگ اعتراض کر رہے ہیں کہ بجلی کو جان بوجھ کر بند کر دیا گیا ہے حالانکہ ایسا نہیں۔بجلی میں حقیقی فالٹ ہیں۔ جیسے دور کرنے کی کوشیش جاری ہے۔
اجتماعی قربانی 2025
زیر نگرانی مولانا ھارون مدنی
Any updates regarding electric power