11/09/2020
Hang the ra**st
JOIN US Tomorrow 12Sept,2020
At Peshawar Press Club at 3:00pm Sharp
**sts **stspublicly
No
11/09/2020
Hang the ra**st
JOIN US Tomorrow 12Sept,2020
At Peshawar Press Club at 3:00pm Sharp
**sts **stspublicly
15/08/2020
CPEC INTERNSHIP PROGRAM
Last Date to Apply 18 Aug 2020
عین اسی جگہ جہاں کل صبح شجر کاری مہم کے دوران ہلڑ بازی ہوئ تھی مقامی قبائل عمائدین اور بزرگوں نے بچوں کے ہاتھوں برباد ہوۓ پودوں کو دوبارہ اپنے ہاتھوں سے لگادیا ہے ۔ اور مشران کا حکومت کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کا اعادہ کیا
29/07/2020
*پشاور میں کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ذرائع
*مقتول قادیانی ہے اور واقعہ بظاہر توہین رسالت کا معاملہ لگتا یے۔ مقامی صحافی*
صوبہ خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں کمراہ عدالت کے اندر مقامی شخص نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ھے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ھے کہ مقتول قادیانی تھا اور کمرہ عدالت میں مقدمہ کے دوران پیشی بھگتنے آیا تھا جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص ملا ہے جسے پولیس نے موقعہ پر ہی حراست میں لے لیا ھے پشاور سے صحافی محمد طیب کا کہنا ہے کہ پولیس نے آلہ قتل بھی قبضہ میں لے لیا ہے واقعے کے دوران کمراہ عدالت میں مقدمہ کی سماعت ہورہی تھی اور فائرنگ واقعہ جج کے آنکھوں کے سامنے پیش یا ہے ابتدائی طورپر قتل کی وجہ توہین رسالت کا معاملہ لگتا یے تاہم ملزم کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
24/07/2020
Good news for PUBG lovers.
Islamabad high court has ordered PTA to restore PUBG in Pakistan.
22/07/2020
*Admission_Update*
ْقائداعظم یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرام 2020 کے داخلہ جات جمع کروانے آخری تاریخ میں 03-08-2020 تک توسیع
کوویڈ ۔19 کی صورتحال اور پورے ملک میں درخواست دینے والے طلباء کی سہولت کے لئے قائد اعظم یونیورسٹی نے انڈرگریڈ پروگرام کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں 3 اگست 2020 ء تک توسیع کردی ہے۔ درخواستیں 03-08-2020 تک آن لائن قبول کی جائیں گی. آن لائن درخواست دینے کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.qau.edu.pk پر جائیں
QAU extended the Undergrad Admission date till 03-08-2020
Considering the Covid-19 situation and to accmodate and facilitate the students applying throughout the country. The Quaid I Azam University has extended the last date to apply for Undergrad program till Monday August 3rd, 2020. Applications will be accepted online till the 03-08-2020.
To apply online visit university website
www.qau.edu.pk
Quaid-i-Azam University, Islamabad , Pakistan A separate office of the Students' Financial Assistance (OSFA) is established in Quaid-i-Azam University, Islamabad in collaboration with HEC to provide financial help/Scholarships to the meritorious ..... more >>
پشاور: بی آر ٹی بس کی ٹکر سے نوجوان زخمی
18/07/2020
پشاور - ایک خوبصورت منظر
11/07/2020
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کو ہٹا دیا گیا۔محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردیا گیا۔
اجمل وزیر کی اشتہارات میں کمیشن لینے کے حوالے آڈیو رکارڈنگ سامنے آنے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے
11/07/2020
Pakistan Ulema Council announces support for construction of temple Constitution categorically defines rights of Muslims and non-Muslims living in country, says PUC chief...
10/07/2020
Qurbaan🖤
What a brilliant photo, A Pashtun father attending his son graduation held in London.
The grace, charm, happiness and love on his face is un-imaginable.
جنت کی تھوڑی سی جھلک اگر دنیا میں دیکھنی ہو تو وادی تیراہ کو دیکھ لیں، سر سبز و شاداب جنگل اور بیچوں بیچ بل کھاتا دریائے ، برف پوش چوٹیاں سب کچھ تو ہے یہاں۔۔
جنت نظیر وادی تیراہ
For more our channel https://www.youtube.com/channel/UCUUuX66vrIBOKggvjMwLIJg