Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial

Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial

Share

Life saving force Rescue 1122

15/03/2026

Hero's

15/03/2026
15/03/2026

Get Ready For Interview

28/12/2025

Annual increment

Photos from Rescue 1122 kpk peshawar-unofficial's post 16/12/2025

ریسکیو1122 خالی آسامیوں سے متعلق اہم اعلان

سیکرٹری ریلیف کی قائم کردہ کمیٹی نے ریسکیو1122 میں خالی آسامیوں کی شارٹ لسٹنگ کے لیے باقاعدہ اجلاس منعقد کیا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ شارٹ لسٹنگ کو (2) فیزز میں مکمل کیا جائیگا۔
ایٹا کی جانب سے فراہم کی گئی سکرینگ ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران کی عبوری میرٹ لسٹ ریسکیو1122 کی ویب سائٹrescuekp.gov.pk پر دستیاب ہے جہاں امیدواران اپنے کوائف چیک کر سکتے ہیں۔

اس ضمن میں اس میر ٹ لسٹ کے مطابق ایٹا سکریننگ ٹیسٹ پاس کرنے والے تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ فیز (1) میں کی جانے والی شارٹ لسٹنگ کے لیے اپنی متعلقہ آسامی کے مطابق مصدقہ تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفیکیٹس ریسکیو1122 کے صوبائی ہیڈ کوارٹر، طارق روڈ (پشاور پریس کلب کے قریب، کینٹ ریلوے اسٹیشن کے سامنے) درجہ ذیل آسامیوں کی تفصیل اور تاریخوں کے مطابق مند رجہ بالا کمیٹی کے ممبران کو جمع کرائیں کیونکہ ان دستاویزات کی بنیاد پر حتمی انٹرویو لسٹ تیار کی جائے گی، امیدواروں کی سہولت کے لیے شارٹ لسٹنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن پھر شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ فیز (2) میں باقی رہ جانے والی خالی آسامیوں پر شارٹ لسٹنگ کے عمل کی بابت تعلیمی اسناد و تجربہ کے سرٹیفیکیٹس جمع کرانے کی تاریخ کے متعلق امیدواران کو جلد آگاہ کیا جائے گا۔

نوٹ:- یاد رہے کہ فائنل لسٹ میں صرف وہی امیدوار شامل کیے جائیں گے جو مکمل میرٹ پر پورا اتریں گے۔

13/12/2025

Great step...

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar