12/05/2025
یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ ایک تاریخ ہے جو اگے انے والی نسلوں کو پڑھائی اور دکھائی جائے گی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK ARMY, Pakistan k p k, Peshawar.
12/05/2025
یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ ایک تاریخ ہے جو اگے انے والی نسلوں کو پڑھائی اور دکھائی جائے گی
29/05/2023
Pak Army
24/11/2021
میرا تعلق گوجر قوم کے غریب گھرانے سے تھا مجھے آرمی میں جانے کا بہت شوق اور جنون تھا میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں مجھے شہادت بہت پسند تھی پاک فوج میں اپنی محنت سے select ہوا
میرا آئیڈیل میجر عزیز بھٹی شہید ہے اور میں بھی چاہتا تھا کسی بھی طرح وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں
میں اکثر اپنی ماں سے کہا کرتا تھا ماں دعا کرنا میرے لئے میں وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں
ماں تو ماں ہوتی ہے اس کے آنکھوں میں آنسوں آ جاتے تھے اور میرے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتی
انڈیا کے ساتھ کچھ جنگوں میں فرنٹ لائن پر شہادت کی نیت سے لڑا
تین بار میں نے موت کو کافی قریب سے دیکھا لیکن شائد اللہ کو کچھ اور منظور تھا
میں کھبی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اللہ مجھے جیسے اعلی مقام پاک فوج میں دے گا
میں میجر جنرل آصف غفور رہو یا نا رہو لیکن پاکستان تا قیامت رہے گا
جو پاکستان کو ختم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں انکو بتاتا چلو پاکستان کفر کو ختم کرنے کے لئے بنا ہے
اس لئے اللہ نے پاکستان کو دنیا کی نمبر ون فوج دی ہیں
پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
23/08/2021
اور جو اللہ کی راہ میں قتل کر دیئے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تم اس کا شعور نہیں رکھتے۔
Rest In Peace The Brave Son Of Soil, Capt Kashif Shaheed ! 🇵🇰
It's very hard to announce that Captain Kashif from 42 Baloch Regiment Embraced Shahadat today in an IED Blast at Tobo, Awaaran Balochistan...
Yastarday We Lost another Gem From 136 L/C💔
May Allah Grant Shaheed with highest Reward in jannah & give patience to his family to bear this irreplaceable loss..Ameen
Recite Fatiha for our departed Brother..
20/12/2020
17/11/2020
I love pak Army
12/11/2020
کوئی کنجوس ہے ہو گا جو لائک اور شیر نہیں کریگا ؟