06/09/2025
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی نائب صدر عبداللہ شاہ کے گھر پر بغیر وارنٹ غیر قانونی چھاپہ مارا، ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے خلاف پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخواہ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ کھلی بدمعاشی اور شہری حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔اسٹنٹ کمیشنر اس پورےمعاملےمیں تحریک انصاف کا ساتھ دے رہے ہے۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخواہ مطالبہ کرتی ہے کہ ان اہلکاروں کو فوری معطل کر کے شفاف انکوائری کی جائے۔
25/12/2024
25/12/2024:The Provincial President of the Peoples Youth Organization is pleased to announce the following office bearers for Tehsil Sharingal, District Upper Dir with Immediate Effect.
17/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ یہ جلسہ 30 نومبر 2024 کو پشاور میں ہوگا۔
تمام پارٹی کارکنان، یوتھ تنظیم کے اراکین، اور جیالوں سے اپیل ہے کہ وہ اس تاریخی موقع پر بھرپور شرکت کرکے پارٹی کے نظریات اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کریں۔
آئیں مل کر پارٹی کے نصب العین کو مضبوط بنائیں اور شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھائیں!
10/09/2024
On the approval of Provincial President Pakistan Peoples Party, Khyber Pakhtunkhwa Mr. Syed Muhammad Ali Shah Bacha the following office bearers are appointed for Peoples Youth Organization Khyber Pakhtunkhwa with immediate effect.
Hanif Khan Ali Shah Shiekh Shahzad Shahid Baloch Hazrat Ali Wajahat Khan Yasir Bangsh. Abbdullah Shah. Fahad Khan