Provincial Housing Authority KP

Provincial Housing Authority KP

Share

The Housing Department and its field arm Provincial Housing Authority (PHA) with a vision i.e.
“HOUSING FOR ALL”.

Photos from Provincial Housing Authority KP's post 17/04/2026

تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں 12 سالہ کارکردگی, ہاؤسنگ انقلاب — اپنا گھر، روشن مستقبل.

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اور چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق، عوام کو سستی، معیاری اور محفوظ رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

مکمل شدہ منصوبے:
• 34 ارب روپے کی لاگت سے 7 بڑے ہاؤسنگ منصوبے مکمل
• 9,497 کنال اراضی پر ترقیاتی کام
• 10,477 رہائشی یونٹس (پلاٹس و فلیٹس) فراہم
زیرِ تکمیل میگا منصوبے:
• 31 ارب روپے کے 7 بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹس پر کام جاری
• 30,447 کنال رقبے پر ترقی
• تکمیل پر 38,784 نئے رہائشی یونٹس

فلیگ شپ منصوبے:
• نیو پشاور ویلی (106,000 کنال) — جدید شہری ترقی کا میگا منصوبہ
• جرما ٹاؤن شپ، بنی گل سٹی بنوں، ہنگو ٹاؤن شپ، ڈنگرام سوات، میگا سٹی نوشہرہ پر کام جاری
اپنا گھر اسکیم:
• “احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 15 لاکھ تک بلاسود قرضے
• 114 مستحقین کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے فنڈز جاری
• دوسرے مرحلے کا آغاز
ڈیجیٹل و شفاف نظام:
• تمام ہاؤسنگ سروسز کو دستک ایپ سے منسلک
• e-PADS سسٹم کا نفاذ اور لینڈ شیئرنگ ریگولیشنز 2025 کی منظوری

سرکاری ملازمین کے لیے سہولت:
• ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا قیام
• 96,000 ملازمین رجسٹرڈ، 75,000 کو ڈیجیٹل کارڈز جاری

16/04/2026
25/03/2026

احساس شجر
23 مارچ 2026
خیبر پختونخواہ ہاوسنگ اتھارٹی ، محکمہ ہاوسنگ کی جانب سے جلوزئی ہاوسنگ سکیم میں شجر کاری کی گئی۔

07/03/2026

Request for Proposal

KPHA Nishterabad Heights

25/02/2026

17/02/2026

E Khuli Kachehri as per directions of Govt of KP

Photos from Provincial Housing Authority KP's post 09/02/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے ہاؤسنگ سیول کوارٹر فیز ٹو منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
اس منصوبے کے تحت 96 جدید رہائشی فلیٹس کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جن کے افتتاح کے ساتھ ہی عوام کو معیاری اور محفوظ رہائش کی سہولت فراہم کرنے کے عزم کی تجدید کی گئی۔
یہ منصوبہ صوبائی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں اور بہتر شہری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Photos from Provincial Housing Authority KP's post 05/02/2026

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Opp: Islamia College, Near ATI Campus, Main University Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 16:00