کوزکانا یوتھ جرگہ آفیشل

کوزکانا یوتھ جرگہ آفیشل

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کوزکانا یوتھ جرگہ آفیشل, Political organisation, Peshawar.

یوتھ جرگہ کوزکانہ
ایمان| اتحاد | تربیت | خدمت
نوجوانوں کی فکری، دینی و اخلاقی تربیت کا غیر سیاسی پلیٹ فارم
اصلاحی، فلاحی اور سماجی خدمات میں سرگرم
"وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا"
"خَیْرُ النَّاسِ أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ"
ایک عزم، ایک کارواں

16/11/2025

میں ان شا؀اللہ عمرے کے لیے جارہا ہوں، اس لیے میں اپنی غیر موجودگی میں یوتھ جرگہ کوزکانا کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مولانا جواد حسین معاون خصوصی یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا کو اپنی طرف سے اپنا نمائندہ مقرر کرتا ہوں۔

میں امید کرتا ہوں کہ مولانا جواد حسین بھائی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کے امور کو چلانے میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

میں ان شا؀اللہ عمرے کے لیے روانگی سے قبل اپنی ذمہ داریاں مولانا جواد حسین بھائی کو سونپتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے اور یوتھ جرگہ کوزکانا کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

منجانب :صدر یوتھ جرگہ یوسی کوزکانا
میاں رحمان اللہ

Photos from Mian Rahman Ullah ツ's post 02/09/2025
18/08/2025

🤝

27/07/2025

Deputy Commissioner Shangla

آج گورنمنٹ ہائی سکول کوزکانا میں یوتھ جرگہ کی زیرقیادت کروڑہ ہائیڈرو پاور پرواجکٹ کہ حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا اجلاس میں کمیٹی ممبران اور علاقہ کہ مشران ،بلدیاتی،ممبران،بشمول نوجوانوں نے شرکت کی

اجلاس میں کروڑہ ہائیڈروں پاور پرواجکٹ سے متعلق پشاور میں جو میٹنگ ہوا نوازمحمود خان کی زیرقیادت صوبائی حکومت ،بشمول پیڈ وں اس پر تفصیلی بحث ہوا

تمام مشران اور نوجوانان نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جو معاہدہ صوبائی حکومت نے کانا جرگہ سے پشاور میں کیا اس کو جلد ازجلد عمل میں لایا جائے اور ڈی سی شاہ نگلہ اس کو حتمی تحریری شکل دے



اجلاس نے واضح کیا کہ اگر ڈی شاہ نگلہ اس معاہدے کو حتمی تحریری شکل نہ دے تو پھر ہم بھر پور مزاحمت کے لیے تیار ہے

معاہدے میں جلد ازجلد بجلی کی فراہمی ،تین یونین کونسل کے لیے الگ فیڈر،اور نوکریاں

اس حوالےسے کمیٹی ممبران ،بلدیاتی نمائندہ گان ،بشمول یوتھ جرگہ کہ نوجوانان بہ ورز منگل
نواز خان کی زیر قیادت ڈی سی شاہ نگلہ سے ملاقات کرے گی

آگے کہ لائحمل بعد میں طے کیا جائے گا



منجانب یوتھ جرگہ کوزکانا

27/07/2025

مبارکباد
تمام طلباء و طالبات کو میٹرک کے امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
خاص طور پر یونین کونسل کوزکانہ کے ہونہار طلباء و طالبات جنہوں نے محنت، استقامت اور عزم سے اپنا مقام بنایا آپ واقعی ہمارے فخر ہیں یہ کامیابی آپ کی لگن اور والدین و اساتذہ کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ آپ کا یہ تعلیمی سفر آگے بھی کامیابی، ترقی اور روشنی سے بھرپور ہو۔

یوتھ جرگہ کوزکانہ آپ کے ساتھ ہے، آپ کی کامیابی ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
چمکتے رہو، بڑھتے رہو

Youth Jirga Kuzkana

25/07/2025

Deputy Commissioner Shangla

Photos from Mian Rahman Ullah ツ's post 20/07/2025

Deputy Commissioner Shangla

18/07/2025

ان شا؀اللہ

اہم خبر 🔊

Photos from ‎کوزکانا یوتھ جرگہ آفیشل‎'s post 17/07/2025

محترم ڈپٹی کمشنر شانگلہ،
محترم نواز خان رہنما تحریک انصاف،
محترم محمد نعیم خان ایڈووکیٹ وغیرہ صاحبان۔۔
عرض ذیل ہے کہ گزشتہ روز یعنی 14/7/2023کو ضلع انتظامیہ کے زیر نگرانی پیڈو پی ڈی کروڑہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ساتھ میٹنگ ہوا تھا ۔۔
میٹنگ میں بالا مشران کے کچھ شرائط پر عوام کی طرف سے پراجیکٹ کے ٹسٹنگ کیلئے اجازت دی گئی تھی ۔۔
شرائط کچھ یوں تھیں کہ۔۔
🌹ٹرانسمشن لائن جلد اذ جلد پورا کیا جائے گا ۔۔
🌹متاثرہ عوام کیلئے نئے پاور ہاؤسس بناۓ جائینگے جس متاثرہ عوام کو فری بجلی ملے گی۔۔
🌹تین متاثرہ یوسیز کا ٹرانسمشن لائن کنکشن شنگ گریڈ سے لگایا جا ۓ گا۔۔
🌹ملازمین کا کلاس فور سے لے کر اعلیٰ افسر تک کے اشتہار ضلع انتظامیہ کے مشورہ سے لگایا جاۓ گا جس میں بھرتی ترجیحی بنیادوں پر متاثرہ عوام کا ہو گا۔۔
🌹متاثرہ یونین کونسلوں میں سڑکیں بنانا ۔۔
🌹متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو بنانا۔۔
🌹متاثرہ علاقوں میں واٹر سپلائی اسکیم لگانا۔۔
🌹متاثرہ علاقوں میں صحت سہولیات فراہم کرنا۔۔
لیکن تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی ذمہ دار یا کوئی متعلقہ ادارہ متاثرہ علاقوں کو ویزٹ کرنے کیلئے نہیں آیا ہے اور نہ ڈی سی آفس سے وہ ایگریمنٹ کی کاپی عوام کو ملی کہ زبانی باتیں تھیں یا حقائق ۔۔
سوائے ڈیم ٹسٹنگ کیلئے پانی چھوڑ نے کے علاوہ۔۔۔
لہذا ہم متاثرہ عوام ضلع انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ منگل تک اپنے کئے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کریں اگر منگل تک ہمیں ضلع انتظامیہ کے جانب سے کوئی مثبت ردعمل نہیں آیا تو منگل کے بعد اگلے لائحہ کیلئے جرگہ بلایا جائے گا ۔۔۔

منجانب یوتھ جرگہ کوزکانا

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar