Qissa khawani Bazar Peshawar

Qissa khawani Bazar Peshawar

Share

#Qissakhawani #QisaKhwani #QissakhawaniBazarPeshawar
#Qissakhawanibazar

19/01/2026

Assalam-o-Alaikum
B- Blood Urgently Required In HayatAbad Medical Complex (HMC) Peshawar
CONTACT
Waqas
03269955551

11/12/2025

جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاسنادی گئی، آئی ایس پی آر.

27/11/2025

Assalam-o-Alaikum urgently need AB-NEGATIVE Blood
Contact Umar Farooq
03197081437
Please share this post

29/07/2025

🥺😭فوتگی والے گھر میں کھانے کیلئے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے
#فوتگی

16/07/2025

جب تم مر جاتے ہو،
ایسا کہا گیا ہے کہ تمہاری روح تمہارے جسم کے پاس ہی رہتی ہے تکیے کے قریب اور بستر کے نیچے۔

یہ کب ہوتا ہے؟
جب تمہارا غسل دیا جا رہا ہوتا ہے، کفن پہنایا جا رہا ہوتا ہے۔

اور جب تمہیں قبر میں رکھا جاتا ہے،
تمہاری روح دوبارہ تمہارے جسم میں واپس آتی ہے۔

جب لوگ تمہاری قبر سے واپس چلے جاتے ہیں،
تم یوں جاگتے ہو جیسے نیند سے اٹھے ہو،
تم تین بار کوشش کرتے ہو بیٹھنے کی، لیکن بار بار تمہارا سر قبر کی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے۔

تمھیں ایک دم احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ معمول کے مطابق نہیں
پھر تم سمجھ جاتے ہو کہ اب تم زندوں میں نہیں بلکہ مردوں میں سے ہو
اور آج رات تم اس دوسرے جہان میں ہو

پھر تھوڑی دیر بعد دو فرشتے آتے ہیں منکر اور نکیر
ان کا کام صرف قبر میں تین سوالات پوچھنا ہوتا ہے

تمہارا رب کون ہے؟

تمہارا دین کیا ہے؟

تمہارے نبی کون ہیں؟ (صلى الله عليه وسلم)

یا تو تم صحیح جواب دو گے اور کامیاب ہو جاؤ گے،
یا تم گڑبڑا جاؤ گے اور ناکام ہو جاؤ گے

پھر تمہیں ایک جگہ لے جایا جاتا ہے جسے برزخ کہا جاتا ہے
یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جہاں دو دروازے ہوتے ہیں

ایک دروازہ جنت کی طرف

دوسرا دروازہ جہنم کی طرف

وہیں تم قیامت کے دن تک انتظار کرو گے،
پھر حساب و کتاب کے بعد فیصلہ ہوگا کہ تم جنتی ہو یا جہنمی

اور کبھی کبھار، تمہارے رشتے دار، دوست احباب تمہیں قبر پر
آ کر یاد کریں گے
کہا گیا ہے کہ ایک فرشتہ آئے گا اور تمہیں اطلاع دے گا

تمہارے بیٹے نے تمہیں سلام بھیجا ہے... تمہاری ماں... تمہاری بیوی یا بیٹی آئی ہے

تب تمہاری روح قبر کی مٹی کے اوپر آ کر
ان کی باتیں سنے گی، ان کے قدموں کی آہٹ محسوس کرے گی

📌 یاد رکھو
میں نے یہ سب پہلے اپنے لیے لکھا، پھر تمہارے لیے تاکہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کریں،
زندگی کی حقیقت کو پہچانیں۔

🤲 یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما
🤲 ہمارے خاتمے کو بہتر فرما
آمین

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
میری طرف سے ایک آیت بھی ہو، لوگوں تک پہنچاؤ
پس اگر تم تک یہ بات پہنچی ہے، تو کسی اور تک بھی پہنچا دینا

11/06/2025

Peshawar University Road DayToDay Store Got Fire
پشاور DaytoDay Store میں اچانک آگ لگ گئ۔

11/06/2025

Peshawar University Road DayToDay Store Got Fire
پشاور DaytoDay Store میں اچانک آگ لگ گئ۔

11/06/2025

پشاور DaytoDay Store میں اچانک آگ لگ گئ۔

07/06/2025

Rain 🌧 In peshawar

Photos from Qissa khawani Bazar Peshawar's post 03/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹوکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔

ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کا ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔


11/05/2025

پشتو ڈرامے کی سٹیج اداکارہ سیمی خان عرف نونو اسلام آباد میں کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق
Pashto Stage Dancer Seeme khan Died In Road Accident In IslamAbad


Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dhaki Nal Bandi
Peshawar
25000