"""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""'
دوستوں جب تک سانس ھے تو چانس ھے
تمام دوستوں سے درخواست ھے کہ وہ خوشی کی موقع پر اور بغیر خوشی کی موقع پر کھبی بھی فائرنگ کرنے کی کوشش نہ کریں
زیر نظر ویڈیو گلگت بلتستان ن لیگ کی ریلی میں ن لیکی کی رہنما ورکر کی اپنی ہی ہاتھوں سے فائرنگ رائفل پر کنٹرول نا رکھ سکنے پہ دو بندے موقع پر ہی شہید قتل ہوگئے اللّٰہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت نصیب کرکے درجات بلند کرکے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
Pakistan Peoples Party Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Peoples Party Pakistan, Political Party, .
"""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""'
ان شاءاللہ 20 جون 2026 کو حجاز مقدس کی بابرکت سفر سے حج بیت اللہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کی بعد ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات سلیم محمد شاہ خان صاحب کی واپسی ہونگی اور 21 جون 2026 کو اپنی رہائش گاہ واقع طاہر باغ تختہ بند ضلع سوات اپنی حجرے میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مہمانوں سے ملاقات کرینگے ان شاءاللہ۔۔
اللّٰہ تعالٰی ہم سب دوستوں کو اپنی گھر خانہ کعبہ شریف کی مہمان بناکر ہم سب کو باربار حج بیت اللہ شریف کی اور عمرہ کرنے کی سعادت نصیب عطاء فرمائے۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
منجانب:- ڈاکٹر پرنس فضل رحمٰن سیکرٹری ایونٹس اینڈ ریکارڈ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات
خائستہ لالا نے اپنے دورِ سیاست میں تحصیل مٹہ کی ترقی کے لیے اہم خدمات انجام دیں ان کی کوششوں سے کئی علاقوں میں بجلی کی سہولت پہنچی اور پرائمری اسکولوں کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی تحصیل مٹہ میں عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبے مکمل کیے۔ خائستہ لالا کی خدمات اور عوام کے لیے ان کی کاوشیں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں، جنہیں آج بھی لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، منجانب مہمد اسرار خان ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خبر پختونخوا
01/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات سوشل میڈیا ایڈوائزر
سید رحمت علی نے کہا ہے کہ"پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر سلیم محمد شاہ خان صاحب حج سے واپسی کے بعد ریشمابچی کے لۓ ان شاء اللہ باقاعدہ عدالت میں کیس دائر کریں گے اور اس معاملے کو منظرِ عام پر لانے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔"پی پی ضلع سوات کے سوشل میڈیا ایڈوائزر سید رحمت علی نے کہا ہے کہ پارٹی صدر سلیم محمد شاہ خان حج کی سعادت سے واپسی کے فوراً بعد ریشما بچی کے کیس کو قانونی بنیادوں پر لڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ انصاف کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور اس ظلم کو ہر فورم پر بے نقاب کیا جائے گا۔ پی ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور رہے گی۔
"""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""'
جب تک سانس ھے تو چانس ھے
مجھے فخر ہیں کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک وفادار زمانہ طالبعلمی سے جیالا ہوں میرا باپ بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی وفادار جیالا تھا لیکن افسوس صد افسوس کہ آج کل پاکستان پیپلز پارٹی میں جیالوں کی نہیں چمچمہ گیری کرنے والوں کی چلتی ہیں جو ایک تلخ حقیقت ھے
زندگی میں بہت سے دانشوروں کی انٹرویوز ناولوں اخبارات میں کالم وغیرہ پڑھ چکا ہوں ٹیلی ویژن پر ٹاک شوز دیکھ چکا ہوں لیکن اللّٰہ تعالٰی کی شان و ذات کے قسم زندگی میں پہلی مرتبہ سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ صاحب کو سنا جو کھڑوی سچ اگل رہا ھے اور کھڑوی سچ اگل دیا ھے جو تلخ حقیقت ھے اور سو فیصد درست ھے۔
""""' Ek Nazar Neek Nazar Edahar Bee""""'
A good look here too
On the occasion of Eid-ul-Azha, Swat District's Honorable Muhammad Alam Khan, Advocate Sahib, met with a friend like his brother, Swat District's most beautiful Jannat-ul-Nazir-like area,
"Wadud Nagar"
kokary Swat District, in a pleasant mood.
Shaukat Saleem Khan Advocate was also present.
Honorable Mr. Muhammad Alam Khan Advocate Sahib extended our best hospitality at his residence at Hujra "Wadud Nagar"
Kokarai District Swat.
May Allah Almighty bless all our friends and brothers with sustenance, employment and business in their lifetime and may Allah Almighty keep all our friends and brothers always safe, healthy, respectful, wealthy and smiling happily.
Ameen suma Ameen
ya rabullallameen..
"""""' ایک نظر نیک نظر ادھر بھی"""""'
عیدالاضحٰی کی پر مسرت خوشی کی موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی سابق جنرل سیکرٹری اقبال حسین بالے طوطا کی ساتھ اس موقع پر ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری معروف قانون دان شوکت سلیم خان بھی موجود تھے اللّٰہ تعالٰی ہم سب دوستوں کی عمر میں رزق میں روزگار کاروبار میں برکت ڈالیں اور اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو ہمیشہ سلامت صحت مند عزت مند دولت مند اور خوش مسکراتے ہوئے رکھے۔۔۔
