18/02/2026
کیا نیو سٹی ہوم میں تمام چیزیں مقررہ نرخ (قیمت) کے مطابق دستیاب ہیں؟
اگر نہیں، تو براہِ کرم کمنٹس میں مینشن کریں
Deputy Commissioner Peshawar
New City Homes Is a very well developed residential area. It has many marts and other small shops
18/02/2026
کیا نیو سٹی ہوم میں تمام چیزیں مقررہ نرخ (قیمت) کے مطابق دستیاب ہیں؟
اگر نہیں، تو براہِ کرم کمنٹس میں مینشن کریں
Deputy Commissioner Peshawar
14/02/2026
Toll plazas and the Swabi–Peshawar, Islamabad–Peshawar, and Abbottabad–Hazara Motorway routes are blocked amid the PTI protests.
Please avoid unnecessary travel and outings.
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ٹول پلازے اور صوابی تا پشاور، اسلام آباد تا پشاور، اور ایبٹ آباد ہزارہ موٹر وے کے راستے بند ہیں۔
غیر ضروری سفر اور باہر نکلنے سے گریز کریں۔
14/02/2026
Clear your dues before it’s too late. WAPDA will take action against those who have not paid their previous outstanding amounts.
اپنے بقایاجات بروقت ادا کریں، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔
واپڈا ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گا جنہوں نے اپنے سابقہ بقایاجات ادا نہیں کیے ہیں۔
کی سروسز سٹی ہوم میں معطل Pwmc
25/06/2025
میٹر ریڈنگ ہر ماہ 18 سے 22 تاریخ کے درمیان ہوتی ہے،
مگر یہ میٹر ریڈر آج 25 جون کو ریڈنگ لے رہا ہے۔
یہ بہت بڑی ناانصافی ہے۔
انہی لوگوں کی وجہ سے ہمارے یونٹس 200 سے زیادہ ہو جاتے ہیں،
اور پھر ہمیں اگلے 6 مہینوں تک اس کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔
City Home me wapda walun ke loadshedding(permit ke naaam se) sara ser zulem hein.
aur yai August tek yehi chelny vala hein.
Seb se guzarish hein ihtijaj ke liye ready rahein
اہم اطلاع
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے علاقے میں قربانی کے جانوروں کی باقیات موجود ہیں تو براہ کرم اُن کی تصاویر لے کر ہماری اس پیج پر ارسال کریں تاکہ اُن کا فوری حل نکالا جا سکے۔
بدقسمتی سے اس وقت PWMC کی جانب سے صفائی کا عمل مؤثر طریقے سے نہیں کیا جا رہا، اور نہ ہی متعلقہ حکام سے رابطہ ممکن ہو پا رہا ہے۔
ہم اپنی مدد آپ کے تحت شہر کو صاف رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
شہر کو صاف رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
Another huge speed breaker constructed on 1st Street Block A.
Congratulations 🎉
Jaahil log , baaki kuch karein na karen speed breaker banana farz hai
yae achha mazaaq hae ,🤣
دوستولالا فیڈر پر فالٹ تھا سٹی ہوم فیڈر پر پرمٹ لیا گیا ہے کام جاری ہے انشاءاللہ تھوڑی دیر تک بجلی بحال ہو جائے گی
Kaam jaari hai
13/03/2025
Deputy Commissioner Peshawar Thank You for considering our complaints.