Sharif ABAD NC-55 UC 20 Yakatoot-1

Sharif ABAD NC-55 UC 20 Yakatoot-1

Share

Non-Profit Organization

30/11/2021

نالے اور گلیاں بنانے پہ بلدیاتی نمائندے کا شکریہ ادا کرنا ایسا ہے جیسے Atm مشین سے پیسے نکالنے پر مشین کا شکریہ ادا کرنا اس لیے زہنی غلام نہ بنے یہ ہمارے ٹیکس کہ پیسے سے سارے کام ہوتے ہیں کوئی احسان نہیں کرتے

Photos from Sharif ABAD NC-55 UC 20 Yakatoot-1's post 24/05/2021

Sharif abad NC 55 me iron taki ke moramat jari he.thanks WSSP

24/05/2021
Photos from Sharif ABAD NC-55 UC 20 Yakatoot-1's post 17/10/2020

تمام اہلیا NC sharif abad کو مطلع کیاجاتاہیں کہ حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے سرکاری ریٹ لسٹ کردیاگیاہے لہذا اس سرکاری ریٹ لسٹ پر خریداری یقنی بنانے میں حکومت کی مدد کریں اور تمام دوکانداروں سے بھی گزارش ہے کہ سرکاری ریٹ لسٹ پر خریدوفروخت یقینی بنائے۔(. بحکم ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ پشاور )
نوٹ: سرکاری ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کی صورت میں پولیس سٹیشن میں کمپلینٹ کرسکتے ۔

13/08/2020

اسلام علیکم دوستو امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے. جس خواتین کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڑ ھے وہ خواتین اپنے بچوں کے لیے فارم—بی ضرور بنائیں. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والوں نے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز کیا گیا. تاکہ آپ کے بچوں کو اس پروگرام میں شامل کی جائے.. اس کے لیے فارم بی بھت ضروری ہے..
زیر تعلیم لڑکی عمر 4 سے 12 تک 2000 ھزار روپے
اورزیر تعلیم لڑکا عمر 4 سے 12 تک 1500 سو روپے
Secretary Nc 55 Sharif Abad
03119996039

13/07/2020

شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے !

20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا تو جانور کھا جاتے ہیں !

کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئ شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔

تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 جولائ سے 15 اگست کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔
🌱🌲🌳
🌲🌳

07/05/2020

Ready ho jao Tiger force💪

23/04/2020

پشاور میں ایمرجنسی حالات کے نفاذ کا فیصلہ 🤚🤚
آج بروز جمعرات آگاہی مہم اور کل سے گرفتاریوں کا فیصلہ
بغیر ماسک اور گلفز کے گھومنا ، خریداری کرنا، دکانداری کرنا اور گھر سے باہر نکلنا جرم قرار۔
بغیر ماسک اور گلفز کسی بھی کاروبار سے وابستہ دکان سیل کرنے اور گرفتار کرنے کا فیصلہ
ڈبل سواری مکمل بند اور بوجہ مجبوری بھی گاڑی میں 1 یا 2 افراد کے علاوہ نکلنا جرم قرار
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زمہ داریاں سپرد. ریڈ الرٹ جاری
1166 ایمرجنسی کنٹرول روم قائم
پاک فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایات جاری.

23/04/2020

احساس پروگرام۔۔۔
فنگر پرنٹ۔۔یا فوتگی۔مسئلہ۔

پہلا مسلہ مسیج اہل کا آ گیا پسے نہیں مل رہے
حل ۔ جن کا اہل کا مسیج آیا ان کے پیسے 100 فیصد ملیں گے نادرا ریکارڈ Verification میں کچھ وقت لگتا ہے اور ان پیسوں کا وقت مقرر نہیں سال تک بھی وصول کر سکتے ہیں ۔
نمبر دو ۔ پیسے آئے ہیں سسٹم میں فینگرز میچ نہیں ہو رہے
حل ۔ اگر یہ مسلہ ہے تو BISP کے دفتر جائیں دفتر والے آپ کو بارہ ہزار کا چیک بنا کر دیں گے جو بینک سے کیش ہو جائے گا
نمبر تین ۔ جس کے نام پر پیسے آئے ہیں ان کا انتقال ہو گیا ہے
حل ۔ انتقال ہونے والے فرد کی بیوی یا بیوی کے پیسے اس کے شوہر یا ان کی بیٹی یا بیٹے کو ملیں گے مگر ان کو نادرا کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی کاپی احساس سینٹر پر جمع کروانی ہو گی اور پیسوں کا چیک دفتر سے ملے گا جو بینک سے کیش ہو گا۔۔

08/04/2020

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت حقدار افراد میں مالی امداد کی تقسیم

02/04/2020

"مستحق افراد کے خصوصی پیکیج"
عوام الناس سے گزارش ہے. کہ جن کا تھوڑا بہت گزارا ہوتا ہے اور کسی بھی قسم کی آمدنی ہورہی ہے تو وہ اپنا نام مزدور لسٹ میں شامل نہ کریں۔
یہ مزدور طبقہ کا حق ہے جو روزانہ کی بنیاد پر کام کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے گھروں کا چولہا بند ہے.
آفس آتے وقت CNIC لازمی لائے۔ اخری تاریخ 04.04.2020
شکریہ
Regards: Ajmal Khan Secretary NC-55 Sharif Abad

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Wazir Bagh
Peshawar
25000