Pakhtunkhwa Updates

Pakhtunkhwa Updates

Share

To show the real picture of Pakhtunkhwa and share important news from around the area

How to Set Up Two-Factor Authentication for Your Accounts 09/05/2023

Secure Your Online World. A Step-by-Step Guide to Two-Factor Authentication

How to Set Up Two-Factor Authentication for Your Accounts Online security is more vital than ever in the modern world. It’s crucial to take precautions to safeguard your accounts from hackers and cybercriminals because there is so much sensitive inf…

03/12/2022
13/11/2022

Message From Yaseen Khan

خیبر پختونخواہ حکومت سے مطالبہ
۔ میرا چاچا روح الامین پشاور کے علاقے نادان بابا پرائمری سکول میں ہیڈماسٹر تھے۔ محترم روحِ الامین ایک بہترین معلم کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق اور قابل ترین اساتزہ کرام میں سے تھے۔ اس کے قریب سیکنڑوں شاگرد ہیں جو آج کل ملک اور غیر ملک اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں
جب جون 2009 میں سکول کی چھٹیاں ہوی تو پشاور ڈی سی کی جانب سے انکی چھٹیاں ختم کراکے ان کی ڈیوٹی آئ ڈی پیز سوات کی خدمت میں لگادی گئ اسی کیلئے نکلے 24 جون سے میرا چاچا روح الامین لا پتہ ھے۔ ہماری کوششوں اور متھرا تھانہ میں FIR درج کرانے اور سندھ, بہاولنگر کے علاقوں میں چھاپے مارنےکے باوجود کوئی خبر اس کی نہ ملی۔اسکے بعد گورنمنٹ کی مدد سے تھانہ متھرا کے پولیس سے اس مسئلے پر بات چیت ہوی اس کے بعد کمشنر امجد علی خان سے کمشنر ہاؤس میں جوائنٹ کمیٹی میٹنگ کیا گیا اور پھر 2019 میں کورونا کی وجہ سے اس پر خاموشی اختیار کی گئ اور اس کے بعد سے اب تک کوئ گفتگو نہیں ہوی ۔ حکومت کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں آیا حکومت کو محترم روحِ الامین صاحب کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے اور عوام الناس سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ محترم روح الامین صاحب کو خصوصی دعاؤں میں یاد کریں تاکہ اپنے گھر اور بچوں کے لیے سلامت واپس آجائیں
شکریہ

Dated 13/11/22
Imran Khan
Mahmood Khan
Fazal Shakoor Khan

08/11/2022

پشاور کے مختلف روڈز پر جیب کتروں کا راج ہے خاص کر ورسک روڈ پر ایک دوست نے بتایا ہے کہ وہ ورسک روڈ پر ایک ٹیکسی میں سفر کررہا تھا تو انکی جیب کٹ گئ تھی انہوں نے مزید کہا کہ میں جس گاڑی میں سفر کررہا تھا ان میں بیک سیٹ پر دو افراد اور بھی تھے جنہوں نے اسے بار بار دروازہ بند کرنے کہا اور یہی وہ وقت تھا جب انکی جیب سے پیسے غایب تھے بعد میں انہوں یار دوست اور احباب سے بات کی تو مزید ایسے کیس جو ہوچکے ہیں کا بھی انکشاف ہوا
دوستوں کھبی بھی کسی گاڑی میں سفر کرنے سے پہلے اپنے جیب اور قیمتی سامان کی خود حفاظت کرے

Photos from Pakhtunkhwa Updates's post 08/11/2022

From the pan to my table in seconds! I enjoyed one of the most fresh & flavorful kebabs of my life right here in . Only mildly spiced, yet so rich in taste. But can someone tell me why they're called "Chapli" 🩴 Kebab? 🤔 — Ambassador Alfred Grannas
فرائی پین سے میری میز تک سیکنڈوں میں پہنچنے والے ان تازہ کباب سے میں نے زنگی میں شاید ہی کوئی بہتر کباب کھائے ہوں گے! پشاور میں یہ کباب کم مصالحوں میں پکنے کے باوجود ذائقے سے بھر پور تھے۔ لیکن کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ انہیں "چپلی" 🩴 کباب کیوں کہا جاتا ہے؟ 🤔 — جناب ایلفرڈ گراناس

Photos from Pakhtunkhwa Updates's post 04/11/2022

ماشاءالله رائے ونڈ اجتماع میں بیرون ملک
مہمانوں کے لئے بنائے گئے حلقوں کا خوبصورت منظر
ہمارے لیے حقیقی آزادی یہ ہے

31/10/2022

پشاور:حیات آباد باغ ناران میں کالج کےلڑکوں کی آپس میں لڑائی
لڑائی کے دوران چاقو کے وار سے ابرار نامی طالب علم جاں بحق

26/10/2022

Rescue 1122 Peshawar/Helpline technical fault
In case of sudden situation/emergency, you can contact the following numbers

24/10/2022

‏پچاس سالہ ارشد شریف کی موت پولیس کے ہاتھوں ہوئی: نیروبی پولیس کا تصدیقی بیان۔۔۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ سنا تھا مرحوم زندگی کو خطرہ محسوس کرتے ہوئے ملک چھوڑ گئے اورموت نے پردیس میں آ لیا ۔۔۔ موت کا وقت اور مقام مقرر ہے ( قرآن) ابتدائی اطلاعات کے مطابق کینیا پولیس نے ارشد شریف کی گاڑی کو شناخت کے لئے روکا۔لیکن ڈرائیور نے گاڑی بھگادی۔جس پر پولیس نے فائرنگ کر دی۔ڈرائیور زخمی حالت میں ہے۔ہوش آنے پر پولیس بیان
ریکارڈ کرےگی ۔

24/10/2022

‏کینیا میں پاکستان کی سفیرسیدہ ثقلین، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی میں مردہ گھر میں موجود ہیں

اور وہاں کے عہدیداروں کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ وہ Candy Crush گیم کھیل رہے ہیں، گورے رنگ کا ہاتھ پاکستان وزارت خارجہ کا آفیشل ہے ،،

24/10/2022

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar
25000