Police Station Fatehpur

Call Directions Contact the organization

Police Station Fatehpur انسان کا پہچان اسکا لباس نہیں بلکہ اسکا اخلاق اور ایمان

29/06/2026

Weldon

🔥💯🫀
05/06/2026

🔥💯🫀

🚨 عوام کی خدمت ہمارا مشن 🚨

HC مبارک حسین
ایڈیشنل محرر تھانہ فتح پور
اپنی ذمہ داریاں نہایت ایمانداری، فرض شناسی اور محنت سے انجام دے رہے ہیں۔ 💯

ایسے فرض شناس پولیس اہلکار ہمارے معاشرے کا فخر ہیں جو دن رات عوام کی حفاظت اور امن و امان کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ 👮‍♂️✨

اللہ پاک مبارک حسین صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲















💯
05/06/2026

💯

ابراہیم محرر تھانہ فتح پور
ابراہیم ایک فرض شناس، محنتی اور ذمہ دار پولیس اہلکار ہیں جو بطور محرر تھانہ فتح پور اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ محرر تھانے کا اہم ستون ہوتا ہے، کیونکہ تھانے کے تمام ریکارڈ، روزنامچہ، درخواستوں اور سرکاری دستاویزات کی دیکھ بھال اسی کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ابراہیم اپنی دیانت داری، خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت عوام اور اپنے ساتھیوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
وہ عوام کے مسائل کو توجہ سے سنتے ہیں اور ان کے حل کے لیے قانون کے مطابق بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ان کی محنت اور لگن کی وجہ سے تھانہ فتح پور کے انتظامی امور بہتر انداز میں چلتے ہیں۔ ابراہیم نہ صرف اپنے فرائض کی ادائیگی میں سنجیدہ ہیں بلکہ عوامی خدمت کے جذبے سے بھی سرشار ہیں۔
خیبر پختونخوا پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہے، اور ابراہیم جیسے اہلکار اس ادارے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کی خدمات نوجوان نسل کے لیے ایک مثال ہیں کہ ایمانداری، محنت اور فرض شناسی کے ذریعے معاشرے میں مثبت کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔
ابراہیم محرر تھانہ فتح پور کو ان کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا پولیس زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
تحریر: Al Tanveer TV

🥰🥰🥰
30/05/2026

🥰🥰🥰

عوام الناس کے نام پیغام
23/05/2026

عوام الناس کے نام پیغام

تھانہ خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری اور قتل میں ملوث ملزم اور شریک جرم ملزمہ ساتھی سمیت گرفتاراس...
26/04/2026

تھانہ خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری اور قتل میں ملوث ملزم اور شریک جرم ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار

اس حوالے سے ایس پی انویسٹی گیشن مشتاق احمد نے، ایس پی اپر سوات شوکت علی اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ خوازہ خیلہ ایاز خان نے اپنی دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر تکنیکی طریقوں سے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث جوڑے ملزم انعام اللہ اور ملزمہ (ع) تک رسائی حاصل کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔

انٹروگیشن کے دوران یہ معلوم ہوا کہ یہ جوڑا کافی عرصے سے ناجائز رشتہ استوار کیے ہوئے تھا اور ساتھ ہی موٹر سائیکل چوری کے مختلف واقعات میں بھی ملوث تھا۔ ان کی نشاندہی پر 14 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ گرفتار جوڑے نے انٹروگیشن کے دوران مزید یہ انکشاف کیا کہ انہوں نے چوری کی آڑ میں ملزمہ کی تین سالہ بچی مقتولہ تمنا کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کر دیا تھا۔ قتل کو چھپانے کے لیے اسے گڑھا کھود کر دفنایا گیا تھا۔ لیکن پولیس کی انتھک کوششوں کی بدولت معصوم بچی کی جان لینے والے ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان سوات پولیس

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
20/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اطلاع عام
20/03/2026

اطلاع عام

عوام الناس اس اگاہی میں سوات پولیس کا ساتھ دے۔ اور پیغام ہر شہری تک پہنچائے۔
14/03/2026

عوام الناس اس اگاہی میں سوات پولیس کا ساتھ دے۔ اور پیغام ہر شہری تک پہنچائے۔

04/03/2026

Address

Swat
Peshawar

Telephone

+923429793126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Station Fatehpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Police Station Fatehpur:

Shortcuts

Share