PPP District Malakand

PPP District Malakand

Share

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the people🇱🇾

Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 03/06/2026
02/06/2026
Photos from Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa's post 01/06/2026
Photos from PPP District Malakand's post 30/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان نے علیم عباسی (سابق وائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل، ممبر اسلام آباد بار کونسل) اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی شفقت عباسی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ عباسی خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

محمد ہمایون خان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
Engr. Muhammad Humayun Khan

Photos from PPP District Malakand's post 27/04/2026

شیر شاہ خان نے گزشتہ روز متعدد شادی کی تقریبات میں شرکت کی-

انہوں نے درشال شادی ہال میں اصلاح الدین کے صاحبزادے شمس خان کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے دولہا اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔

اسی طرح، تاج محل شادی ہال میں میجر ہمایوں کے صاحبزادے صہیب ہمایوں کی شادی کی تقریب میں بھی شریک ہوئے اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید برآں، شیر شاہ خان نے بٹ خیلہ میں قیصر خان کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی اور اس خوشی کے موقع پر اہلِ خانہ کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ تمام نوبیاہتا جوڑوں کو خوشحال اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

27/12/2025

🇱🇾

Photos from Engr. Muhammad Humayun Khan's post 27/12/2025
Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 27/12/2025


🇱🇾

15/12/2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے مرکزی سطح پر کمیٹی قائم کردی

پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی میں سید نیر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے

پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کے لئے بننے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پالیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو نے جاری کردیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar