Phandu Social Work

Phandu Social Work

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Phandu Social Work, Social service, Peshawar.

پھندو سوشل ورک ٹیم کی جانب سے پیش ہے پھندو سوشل ورک پیج — ایک آواز، ایک مشن۔
یہ پیج علاقے کے مسائل، عوامی فلاح، صفائی، تعلیم اور غریبوں کی مدد کے لیے بنایا گیا ہے۔
آئیں! تبدیلی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔

18/03/2026

ھم پھندو سوشل ورک ٹیم حاجی ارسلان خان چیرمین پھندو بالا بطور چیرمین پھندو بالا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
اور پر اعتماد ہیں جنھوں نے پھندو بالا کی عوام بلا امتیاز خدمات کی اور پایان میں بھی ترقیاتی کام کیئے ہیں ھم پایان اور بالا پر اعتماد ہیں
پھندو سوشل ورک ٹیم

18/03/2026

پیر ظاہرشاہ نے بطور نائب چیرمین پھندو پایان خدمات انجام دینے
بجلی گیس کیلیے کوشیشیں کیں
سب سے بڑھ کر امن امان کیلئے دن رات محنت کی اپنے گاؤں کے عوام کیلیے چوروں کیخلاف ھر وقت الرٹ رہتے مالی جانی ھر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا ۔پھندو سوشل ورک ٹیم

07/03/2026
07/03/2026

آج پھندو سوشل ورک ٹیم کیبنٹ کی اہم میٹننگ منعقد ہوئ جس می سرپرست اعلی پیر ظاہر شاہ ۔ چیف آرگنائزر ارشد فاروق ۔صدر ارشد خان ۔ اور سیکٹری جنرل عبیداللہ ایڈوکیٹ نے شرکت کی ۔
میٹنگ می اس بات پر خاص طور پر زور دیا گیا کہ ماہ رمضان کے آخر مے چور ڈاکو سنیچر اپنی کاروائیاں مزید تیز کردیتے ہے۔
تو اسکی روک تھام کیلۓ پھندو سوشل ورک ٹیم نی بھی اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے
اور انشاءللہ عنقریب دو تین دنوں می ایک اہم میٹنگ منعقد ہوگی جس می پھندوں سوشل ورک ٹیم تمام علاقہ معززین کو شرکت کی اپیل کی جاۓ گی اسکے علاوہ
ایس ایچ او چمکنی ۔ اے ایس آئ ۔ انچارج کو بھی مدعو کیا جائے گا پھندو سو شل ورک ٹیم اپنے علاقے کی سیکورٹی حکمت عملی سے سب کو آگاہ کرے گا ۔
Phandu sociol werk team zindabad 👍

23/01/2026

پھندو سبزی منڈی میں جو گاؤں کی نکاسی آب کا نالہ ھے اس پر بھت زیادہ آبادیاں ھوئ ھیں پشاور انتظامیہ کے نوٹس میں باربار لایا گیا ہے ڈی سی پشاور سے التماسِ ھے کہ ھمارہ گاوں کو ڈوبنے سے بچا جا سکے ۔پھندوسوشل ورک ٹیم

17/11/2025

اسلام علیکم دوستوں پشاور پولیس نے اہم قدم اٹھایا ہے
جس شادی میں ہوائی فائرنگ ہوگی تو دولہا اور تمام گھر والوں اور جتنے چاول کی دیگ پکائے ہوں سب کو پولیس سٹیشن لیں جائے گا
برائے مہربانی ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں

Phandu Social Work

03/11/2025

ایس ایچ او پولیس اسٹیشن چمکنی عصمت خان ایک خوش مزاج اور ملنگ انسان ہے انشاللہ علاقے میں بہت امں لائے گا

Photos from Phandu Social Work's post 13/09/2025

کئ دنوں سے پھندوں سبزی منڈی کیساتھ متصل BHO ہاسپٹل کے باہر میدان میں بارش کا پانی کھڑا تھا جسکی وجہ سے ڈینگی اور کئ خطرناک بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ تھا جسکے بعد ڈاکٹر آصف نیے پھندوں سوشل ورک ٹیم کے صدر ارشد خان سے رابطہ کیا جسپر صدر ارشد خان اور آفس سیکٹری بلال سالار نے Supervisor TMA Nafees Khan.اور چیئرمین ملک شیر ذمان سے رابطہ کیا اور چند گھنٹوں کے اندر TMO صاحب نے اپنی ٹیم بھیجواکر علاقے کو گندے پانے سے کلئر کروالیا . Phandu Social Wark Taem Zindabad ❤️

01/09/2025

پھندو چواگجر مشترکہ قبرستان مے ایک مسلہ پیش آیاتھا جس می مقامی شخص قبرستان سے درخت کاٹ کر لے گیا تھا جس پر اہل علاقہ نے پھندو سو شل ورک ٹیم کو اطلاع دی اطلاع ملتے ہی پھندو سو شل ورک ٹیم کے چیف آرگنائز صدر ارشد فاروق خان ۔ چئرمین ملک عباس خان ۔سرپرست اعلی پیر ظاہرشاہ خان نے متفقہ طور پر آج شام چھ بجے کا ٹائم دیا تھا جس می اہل علاقہ والو نے بھر پور شرکت کی
بعد ازاں متفقہ طور پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئ۔
کمیٹی ممبران "
چیف آرگنائزر ارشد فاروق خان
سرپرست اعلی پیر ظاہرشاہ خان
چئرمین ملک عباس خان
لالا مشتاق خان
جہانگیر خان
کمیٹی ممبران نے درخت کاٹ کر لے جانے والے کو کل تک ٹائم دے دیا کہ وہ آکر اپنی صفائ پیش کرے اور درخت کا ازالہ نقد پیسو کی صورت می ادا کرے ورن بعد ازاں کمیٹی ممبران اس شخص کے خلاف ہر قسم کی قانونی کاروائ کرے گی
Phandu Social Wark Taem Zindabad 💯

18/08/2025

محلہ پھندو پایان سلاران مسجد اور گھروں کو نقصان کی ذمہ وار سبزی منڈی کی انتظامیہ ھے عراب پر غیر قانونی دکانوں کی تعمیرات اور نکاسی پورے گاؤں کی بند ڈی سی پشاور سے اپیل ھے کہ ان کا تدارک کیا جاے پھندو سوشل ورک ٹیم

09/08/2025

# # # پھندو سوشل ورک ٹیم کی پوری کابینہ کا پیغام

1. **ارشد فاروق (چیف آرگنائزر)**:
وطن میری جان، میری دھڑکن ہے! اس کی مٹی کے لیے میرا ہر سانس وقف، اس کی خوشحالی میری زندگی کا خواب ہے!

2. **ملک عباس خان (چیرمین)**:
پاکستان میرا فخر، میری روح کا آئینہ! اس کی سربلندی کے لیے میرا دل ہر دم دعائیں مانگتا ہے!

3. **ارشد خان (صدر)**:
وطن کی مٹی سے محبت میری رگ و پے میں سمایا عشق ہے! اسے سرسبز بنانے کے لیے میرا ہر پل قربان!

4. **عثمان تندر (نائب صدر)**:
پاکستان میرا گھر، میری جنت! اس کے ایک ایک ذرے سے پیار ہے، اس کی حفاظت میری زندگی کا عہد!

5. **عباس خان (سینئر نائب صدر)**:
وطن میرا جنون، میرا ایمان! اس کی عزت کے لیے میرا خون تک نچھاور، ہر لمحہ اس کے نام!

6. **عبیداللّٰہ ایڈوکیٹ (جرنل سیکرٹری)**:
پاکستان میرا دل، میری ہر دھڑکن! اس کی ترقی کے لیے میری روح تک لڑنے کو تیار ہے!

7. **تنزیل الرحمان جانی (ڈپٹی جرنل سیکرٹری)**:
وطن میری ماں، میرا سب کچھ! اس کی خدمت میرا فرض، اس کی عظمت میرا جینا مرنا!

8. **وقاص خان (ایڈیشنل سیکرٹری)**:
پاکستان میری آنکھوں کا نور، میری رگ کا خون! اس کے لیے ہر سانس، ہر قدم قربان!

9. **قاری نعمان (فنانس سیکرٹری)**:
وطن میرا عشق، میری ہر سانس کا سرمایہ! اسے مضبوط بنانے کے لیے میرا دل دھڑکتا ہے!

10. **اسد خان (پریس سیکرٹری)**:
پاکستان میری آواز، میری شناخت! اس کی شان بلند کرنے کے لیے میرا ہر لفظ وقف ہے!

11. **بلال سالار (آفس سیکرٹری)**:
وطن میری ماں کی گود، میری پناہ! اسے جنت بنانے کا خواب میری آنکھوں میں سجتا ہے!

12. **پیر ظاہرشاہ (سرپرست اعلیٰ)**:
پاکستان میرا پیار، میری دعاؤں کا محور! اس کی محبت میں ہم سب ایک دل، ایک جان ہیں!

08/08/2025

پھندو سوشل ورک ٹیم کی کوششوں اور پولیس کی بروقت کارروائی سے پھندو میں تنازعہ حل ہوگیا۔ بلال سالار اور رشید کے بیٹے سور کے جھگڑے کے بعد تھانہ چمکنی کے SHO جاوید مروت اور چوکی انچارج محمد شاہ کی فوری کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا۔ جرگہ مشران، ارشد ناظم ابراہیم خان، چیف آرگنائزر ارشد فاروق، چیئرمین ملک عباس خان، صدر ارشد خان، جنرل سیکرٹری عبیداللہ ایڈووکیٹ، نائب صدر عثمان تندر اور پھندو سوشل ورک ٹیم کے سرپرست اعلیٰ پیر ظاہر شاہ سمیت پوری کابینہ نے جرگہ میں اہم کردار ادا کیا، جس سے راضی نامہ ہوا۔ رشید اور سور نے معافی مانگ لی۔ پھندو سوشل ورک ٹیم پولیس کے تعاون کی شکر گزار ہے۔ امن قائم رکھیں، مل کر آگے بڑھیں!

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar