Landi Yarghajo

Landi Yarghajo

Share

Landi Yarghajo Peshawar

11/04/2025
09/09/2024
11/02/2024

*میرے لیے قابل فخر بات یہ ہے کہ*
*پولنگ سٹیشنز پر اساتذہ کرام کے ہاتھوں تیار کر کے دیئے گئے الیکشن نتائج (فارم 45) پر کسی نے بھی سوال نہی اٹھایا ۔۔۔۔۔۔اس ملک کی کریم یعنی RO جو کہ ڈپٹی کمشنرز ہیں انکے تیار کئے گئے فارم 47 پر فارم 45 کی روشنی میں سب کا اعتراض ہے مطلب یہ ہے کہ*
*اساتذہ کا تیار کیا گیا رزلٹ معتبر اور مستند قرار دے کر بطور مضبوط دلیل سب ہاتھوں میں لے کر عدالتوں میں کھڑے ہیں*
*تمام اساتذہ کرام کی عظمت کو سلام*

07/02/2024

متوجہ
آج تو ماشاءاللہ پورا لنڈی یرغجو گیس,گیس,اور بجلی بجلی ہے۔
نہ گیس لوڈشیڈنگ نہ بجلی ٹریپنگ, کیا ہم واقعی لنڈی یرغجو میں ہے ؟؟؟
کا تاسو چہ وایو ملگرو

Photos from Landi Yarghajo's post 14/01/2024

List of Contesting Candidates
Election to the Provincial Assembly of the Khyber Pakhtunkhwa (PK-81)

05/01/2024

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

19/10/2023

Go to Google
Type Jerusalem
(It will come up as Capital of Israel)
Click on the three dots on the top right
Go to general feedback
Select *Inaccurate content*
Select Incorrect
In the feedback box type "Jerusalem is the capital of PALESTINE occupied by Israel"
Click submit
Least you can do for Palestine 🇵🇸

01/08/2023

میری نظر میں 14 اگست منانا شہداء کے خون سے غداری ہے 🖐😓
باںٔیکاٹ 14 اگست👉

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Landi Yarghajo Mohallah Qazian
Peshawar
25000