17/10/2025
#تکبر #چاہے #دولت
ہو یا طاقت کا
"میرا ذاتی صفحہ جہاں میں اپنی باتیں، خیالات اور ویڈیوز شیئر کرتا ہوں۔"
17/10/2025
#تکبر #چاہے #دولت
ہو یا طاقت کا
12/10/2025
*_میں نے جماعت اسلامی چھوڑ دی ہے میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد_*
09/10/2025
#وقت #ماں
سونا 4 لکھ 32 ہزار کا ہو گیا ٹرینڈ چلاؤ شادی میں سونے کی شرط ختم کی جائے
💯💯💯
09/10/2025
#وقت
✒️ غزہ میں جنگ بندی ہوگئی!
یا رب اس ceasefire کو فلسطین اور فلسطینی مزاحمت کیلئے تقویت کا باعث بنا۔ آمین۔
یہ وقت اب سونے کا نہیں، نیتوں کو پاک کرنے اور فلسطین کیلئے جدوجہد کو ہر سطح پر مزید بڑھانے کا ہے۔
ان شاءاللہ، نہر سے بہر تک، فلسطین آزاد ہوگا۔‼️
د مشتاق صیب د اسلام آباد پہ ائیرپورٹ استقبال
09/10/2025
*❤️خان کی بہنوں کے خلاف کمپین چلانے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، ہم خان صاحب کی بہنوں اور فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں جنید اکبر کی گفتگو⚠️*
09/10/2025
*🌈آگر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیا گیا تو ہم سارے پاکستان میں احتجاج کریں گے، یہ فیصلہ کسی صورت ہمیں قابل قبول نہیں ہوگاجنید اکبر کی گفتگو🔥‼️*
08/10/2025
علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ دے دیا