Hamida Shahid

Hamida Shahid

Share

Submitted a Request to The Party to let Her Fight For General Seats In The Provincial Assembly Dir

Photos from Hamida Shahid's post 18/12/2024

پی ٹی آئی رہنماؤں حمیدہ شاہد آور فلک ناز کی مقدمات کی تفصیل کے لئے درخوست پر سماعت

پشاور: کیس کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی

پشاور: عدالت نے درخواست گزاروں کی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کی

پشاور: عدالت نے وفاق اور متعلقہ اداروں سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی

پشاور: عدالت نے درخواست گزاروں کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: درخواست گزاروں کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہو نے کی بھی ہدایت

Photos from Hamida Shahid's post 18/12/2024

سابقہ امیدوار پی کے 11 اپر دیر حمیدہ شاہدہ عالیہ حمزہ اور سینٹر فلک ناز صاحبہ کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی

29/11/2024

کسی کے باپ میں جرات ہے تو گورنر راج لگائیں،
گورنر راج لگانے کے بعد تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے..!!

علی امین گنڈاپور

09/11/2024

پوری قوم کو کامیاب جلسے پر مبارکباد

آخری لانگ مارچ کی تیاریاں پکڑے، جلد خان صاحب سے قائدین کی ملاقات کے بعد اعلان ہوگا۔

06/11/2024

الحمداللہ۔۔
سیمابیہ طاہر 40 روز کی قید کے بعد اٹک جیل سے رہا ہو گئیں۔۔!!!

28/10/2024

Asalamualaikum everyone its a request to you all please report this page. It has been hacked and is posting inappropriate content. Please report. Thankyou.

26/12/2023

الحمدُللہ حلقہ پی کے11سے حمیدہ شاید کی کاغذات نامزدگی منظور ہو گئی ہے۔ تمام دوستوں اور خیرخواؤں کی دعاؤں کا شکریہ

Photos from Hamida Shahid's post 25/12/2023

اج ملک شہاب الدین حان تارپتار دمزے نے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے دیرینہ وابستگی حتم کرکے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیے اس موقع پر تحریک انصاف کے نامزد امیدوارہ حمیدہ شاھید ضلع رہنما ملک عارف حان سابق ویلیج کونسل میمبر ملک سرتاج نے ان کو ٹوپی پہنایا اور ان کے گھر پر تحریک انصاف کا پرچم لہرایا اور ان کو مبارکباد دی 25دسمبر2023

25/12/2023

تحریک انصاف کے نامزد امیدوارہ حمیدہ شاید نے ملک عمر دراز مرحوم کے وفات پر ان کے خاندان اور ان کے بھیٹوں ملک مبارک زیب ملک علم زیب سے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کےلیے دغاء کی

09/12/2023

شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے کی ناکام کوشش

سابق صوبائی وزیر انور زیب خان نے اپنی گرفتاری دے کر شیر افضل مروت کر بچایا لیا

06/12/2023

شیر افضل مروت نے ایسا شاندار استقبال زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا
عوام کا سمندر اُمڈ آیا،

عمران خان کے غیر موجودگی میں اتنے لوگ باہر نکل آئے ہیں سوچ لیں جب مرشد عمران خان خود باہر آجائیں تو کیا منظر ہوگا

04/12/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar
25000