PTI Youth Wing
Leaders aren't born they are made. And they are made just like anything else, through hard work. And
16/07/2025
عمران خان نے اپنی قوم کو واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ اگر جیل میں اُنہیں کچھ ہوا تو ذمہ داری جنرل عاصم منیر پر ہوگی۔ وہی ان پر اور بشری بی بی پر ہونے والے مظالم کے عمل دار ہیں۔ یہ محض وارننگ نہیں، احتساب کی بنیاد ہے۔ قوم اور پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی۔
09/05/2025
اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔
02/05/2025
This is Good...!
02/05/2025
زہنی غلاموں نے عمران خان تک رسائی اس لئیے بند کی ہوئی ہے کہ اس جیل میں بیٹھے آزاد شخص نے ان کی نیندیں تو حرام کیں ہیں کہیں غلطی سے بھارت کی دھمکی کا منہ توڑ جواب دے دیا تو شریف خاندان کے مودی یارانے پر حرف نہ آ جائے۔
01/05/2025
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.
Imran Khan..
Pakistan needs Imran Khan.... Political leader with political capital n Public trust... Who can take the country along... Bridge the trust gap....
اس ملک میں نا آئین کی حکمرانی ہے نا قانون کی، ہمیں عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا آج بھی نئے مقدمات میں ڈال کر ضمانتیں نہیں دی جا رہیں۔
صوبائی صدر جنید اکبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
