Baroz khan Qureshi

Baroz khan Qureshi

Share

we want positive change... Disrtict President Insaf Youth wing Pakistan Tehreek Insaf

05/02/2026

Baroz Khan Qureshi

18/02/2023

Never Lose
Win or Learn
Move on.................
2023 uploading.................................

12/11/2022

دینا شروع کردیں
آنا خود ہی شروع ہوجائیگا
عزت بھی اور رزق بھی۔

25/06/2022

دنیا کا سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف
حضرت محمدؐ ہیں. ❤️

05/06/2022

‏عمران خان ماشاءاللہ ملک کے ایک بہترین حکمران تھے، ان کی تین سالہ کارکردگی ⬇️

1۔ احساس کفالت پروگرام
2۔ لنگر خانے
3۔ شیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس اسکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
‏11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام
15۔ سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ ٹورازم کا فروغ
17۔ بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔ کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
‏22۔ ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔ بھاشا، مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔ اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔ بلا سود قرضے کی سکیم
26۔ 21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔ 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔ پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔ رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
‏30۔ ہر فورم پر حرمت رسول ﷺ کے لیے آواز اٹھانا
31۔ PIA، PTV اور NHA کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔ زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔ دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔ خیبرپختونخواہ میں یتیم خانے و اولڈ ہوم کاقیام
35۔ سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
‏36۔ کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔ اسکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔ قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔ یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام
41۔ سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی
‏42۔ پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا
43۔ قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
46. زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
47. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
48. سی پیک اتھارٹی کا قیام
‏49. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
50. انفراسٹرکچر نواز شریف کے 5 سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
51. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے22 ارب ڈالر تک لےجانا
52. اسلامو فوبیہ کی قرارداد UN سے منظور کروانا
53. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
54. پاکستان کا کیس UN میں بہترین طریقے سے پیش کرنا
‏55. امریکہ کو اڈے نا دینا "ABSOLUTELY NOT''
56. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
57. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
58. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
59. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا
60. ایل این جی کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
‏61. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
62. اپنے دور حکومت میں او آئی سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا

12/04/2022
12/04/2022

شہباز شریف کے پہلے ہی دن کے اعلانات سے پتہ چلتا ہے - کہ عمران خان نے ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کردیا تھا اور خزانہ بھرا ہوا چھوڑا ہے ، موجودہ چوروں کے پہلے حکومت کے طرح خالی کر کے نہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
23434