03/06/2026
جناب سہیل عامر خان صاحب نو تعینات ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ بلدیات و دہی ترقی، خیبرپختونخوا کو اہم عہدہ سنبھالنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر، محکمہ بلدیات و دہی ترقی تحصیل چمکنی اینڈ متھرا، پشاور شاہ سعید نے مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دلی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم عہدے کا چارج سنبھالنے پر کامیابی، استقامت اور اخلاص کی توفیق عطا فرمائیں اور ڈیپارٹمنٹ کے بہتری کے لئیے نیک خواہشات کااظہار کیا جو کہ درجہ زیل ہے۔
افسران و عملہ میں ہم آہنگی: آپ کی قیادت میں ایڈمن ونگ ایک مضبوط ٹیم کی صورت اختیار کرے۔ جب افسر اور ماتحت ایک دوسرے کا سہارا بنیں تو فائلوں کی رفتار بھی بڑھتی ہے اور عوام کی دعائیں بھی ملتی ہیں۔
شفافیت و میرٹ: محکمہ بلدیات کا تعلق عوام کی بنیادی سہولیات سے ہے۔ آپ کے دور میں میرٹ پر تقرریاں، شفاف ٹینڈرنگ اور بلا تفریق سروس ڈیلیوری کا نظام مزید مستحکم ہو۔ یہی اصل "سروس" ہے۔
ڈیجیٹلائزیشن: فائلوں کا بوجھ کم کر کےای-فائلنگ اور ڈیجیٹل ریکارڈ کو فروغ ملے جس کی وجہ سے عوام کا قیمتی وقت بچ جائیگا اور ریکارڈ بھی مینٹین رہیگا ۔
فیلڈ سٹاف کی سہولیات: جو لوگ گرمی، سردی، بارش میں گلیاں، نکاسی، صفائی سنبھالتے ہیں، ان کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل ہوں۔ خوشحال سٹاف ہی بہتر کارکردگی دیتا ہے۔
عوامی شکایات کا فوری ازالہ: عوام کی شکایت "پانی نہیں، روشنی نہیں" سے "مسئلہ فوراً حل ہوا" تک جائے۔ یہ تبدیلی ایک مضبوط ایڈمن ونگ سے ہی ممکن ہے۔
جناب، ہم فیلڈ سے آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ کی ہر پالیسی کو تحصیل کی سطح پر عملی جامہ پہنانے کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔ اللہ آپ کو قوت فیصلہ دے اور آپ کے دور کو محکمہ کے لیے "سنہری دور" بنائے۔
آمین یا رب العالمین
30/05/2026
❣️اظہار تشکر و خراج تحسین ❣️
خیبرپختونخوا کے تمام ویلج کونسل سیکریٹریز اور خاکروب حضرات نے عید الضحیٰ 2026 کے موقع پر اپنی جانفشانی سے ثابت کر دیا کہ خدمتِ خلق ہی اصل عبادت ہے۔
آپ کی بروقت محنت اور لگن کی بدولت آلائشوں کا فوری ٹھکانہ ممکن ہوا اور شہروں کی خوبصورتی برقرار رہی۔
گرمی، تھکن اور بدبو کی پرواہ کیے بغیر آپ نے جو خدمت کی، وہ ہر شہری کے دل کو چھو گئی۔
ویلج کونسل کے سیکریٹریز کی بہترین حکمت عملی اور خاکروبوں کی انتھک محنت نے عید الضحیٰ 2026 کو حقیقی معنوں میں صاف ستھرا بنا دیا۔
آپ کی ڈیوٹی نے نہ صرف شہر کو صاف رکھا بلکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روک کر عوام کی صحت کا بھی تحفظ کیا۔
پسِ پردہ رہ کر قوم کی خدمت کرنے والے یہی اصل ہیرو ہیں، سلام ہے آپ کے جذبے کو۔
خیبرپختونخوا کے تمام شہروں کی گلیوں کی صفائی آپ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
عید الضحیٰ 2026 کی خوشیوں میں آپ کی صفائی مہم نے چار چاند لگا دیے اور شہریوں کو سکون کا سانس دیا۔
آپ کی لگن نے ثابت کیا کہ ویلج کونسل کا عملہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان تمام سیکریٹریز اور خاکروبوں کو جنہوں نے عید کو آلودگی سے پاک رکھا۔
منجانب
شاہ سعید اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل چمکنی اینڈ متھرا ڈسٹرکٹ پشاور۔
28/05/2026
2nd day sanitation activities of Eid ul adha 2026.
صوبائی وژن *"پاک صاف شفاف خیبر پختونخوا"* سیکرٹری محکمہ بلدیات و دہی ترقی خیبرپختونخوا جناب ظفر الاسلام، ڈی جی جناب کامران خان اور ریٹائرڈ کیپٹن ثناء اللہ خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ سعید خان کی نگرانی میں ویلج کونسل سردار گھڑی تحصیل چمکنی پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔
اس دوران ویلج کونسل سردار گھڑی تحصیل چمکنی کے خاکروب گلی محلوں سے آلائشیں بروقت اکٹھی کر کے *مقررہ ڈمپنگ پوائنٹس میں ڈمپ کر رہے ہیں*، تاکہ ماحول صاف رہے اور عوام کو صحت مند ماحول میسر ہو۔
یہ اقدام عوام کو صاف، شفاف اور صحت افزا ماحول فراہم کرنے کا عملی ثبوت ہے۔
امید ہے یہ جذبہ عید کے بعد بھی برقرار رہے گا، تاکہ ہمارا خیبر پختونخوا واقعی پاک و صاف رہے۔
28/05/2026
2nd day sanitation activities of Eid ul adha 2026.
صوبائی وژن *"پاک صاف شفاف خیبر پختونخوا"* سیکرٹری محکمہ بلدیات و دہی ترقی خیبرپختونخوا جناب ظفر الاسلام، ڈی جی جناب کامران خان اور ریٹائرڈ کیپٹن ثناء اللہ خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ سعید خان کی نگرانی میں ویلج کونسل ملوگو تحصیل چمکنی پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔
اس دوران ویلج کونسل ملوگو کے خاکروب گلی محلوں سے آلائشیں بروقت اکٹھی کر کے *مقررہ ڈمپنگ پوائنٹس میں ڈمپ کر رہے ہیں*، تاکہ ماحول صاف رہے اور عوام کو صحت مند ماحول میسر ہو۔
یہ اقدام عوام کو صاف، شفاف اور صحت افزا ماحول فراہم کرنے کا عملی ثبوت ہے۔
امید ہے یہ جذبہ عید کے بعد بھی برقرار رہے گا، تاکہ ہمارا خیبر پختونخوا واقعی پاک و صاف رہے۔
28/05/2026
2nd day sanitation activities of Eid ul adha 2026.
صوبائی وژن *"پاک صاف شفاف خیبر پختونخوا"* سیکرٹری محکمہ بلدیات و دہی ترقی خیبرپختونخوا جناب ظفر الاسلام، ڈی جی جناب کامران خان اور ریٹائرڈ کیپٹن ثناء اللہ خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ سعید خان کی نگرانی میں ویلج کونسل لالا زار تحصیل چمکنی پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔
اس دوران ویلج کونسل لالا زار کے خاکروب گلی محلوں سے آلائشیں بروقت اکٹھی کر کے *مقررہ ڈمپنگ پوائنٹس میں ڈمپ کر رہے ہیں*، تاکہ ماحول صاف رہے اور عوام کو صحت مند ماحول میسر ہو۔
یہ اقدام عوام کو صاف، شفاف اور صحت افزا ماحول فراہم کرنے کا عملی ثبوت ہے۔
امید ہے یہ جذبہ عید کے بعد بھی برقرار رہے گا، تاکہ ہمارا خیبر پختونخوا واقعی پاک و صاف رہے۔