26/03/2022
چھ لاکھ سے کم آمدنی والے لکچررز کی مہانہ تنخواہ سے 20 فیصد کٹوتی پر وفاقی ٹکس محتسب کا ذبردست فیصلہ۔۔۔۔۔۔
The Federal Tax Ombudsman investigates & recommends action in cases of maladministration involving Federal Government Tax Functionaries.The Head office was created in 2000 and this Regional office peshawar was created in 2008 & since its inception has heard & disposed of more than 13,000 complaints.
26/03/2022
چھ لاکھ سے کم آمدنی والے لکچررز کی مہانہ تنخواہ سے 20 فیصد کٹوتی پر وفاقی ٹکس محتسب کا ذبردست فیصلہ۔۔۔۔۔۔
01/03/2022
اسلام آباد 2022, Feb 28:
وفاقی ٹیکس محتسب ویب پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا جس کی تقریب باقاعدہ ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ، کشمالہ طارق ، ایف بی آر کے اعلیٰ افسران ، کسٹم کے حکام، بزنس کمیونٹی اور سیکرٹریز اسلام آباد نے سیمینار میں خصوصی شرکت کی۔
سرکاری امور کی انجام دہی میں غیر ضروری تاخیر سے ٹیکس گزاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، صدر مملکت
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کرپشن میں کمی لائی جاسکتی ہے ، صدر مملکت
بلاک چین ٹیکنالوجی کی مدد سے فنڈز کی چوری ، کرپشن اور رشوت ستانی کو کم کیا جاسکتا ہے ،
صدر مملکت
جدید آئی ٹی لوازمات کی مدد کی سے ٹیکس گزاروں کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے ،
صدر مملکت
مسائل کے بروقت حل کیلئے حکومتی اداروں اور عوام کے درمیان بہتر روابط کی ضرورت ہے ،
صدر مملکت
ٹیکس اداروں ، وفاقی محتسب کے درمیان خوشگوار تعلقات ٹیکس گزاروں کیلئے سودمند ثابت ہوں گے،
صدر مملکت
ٹیکس گزاروں کو انصاف کی فراہمی کیلئے ٹیکس محتسب کا دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دینا ہوگی ،
صدر مملکت
آگاہی سیمینار سے وفاقی ٹیکس محتسب ، ڈاکٹر آصف محمود جاہ ، نے بھی خطاب کیا
ٹیکس محتسب ٹیکس حکام کی ناانصافی ، بد انتظامیوں کے خلاف عوام کو ریلیف فراہم کر رہاہے، ڈاکٹر آصف جاہ
عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے
، ڈاکٹر آصف محمود جاہ
سیمینار میں صدر مملکت نے وفاقی ٹیکس محتسب ویب پورٹل کا بھی افتتاح کیا
06/01/2022
Peshawar (06.01.2022):
Official inauguration of Facilitation Desk at Bacha Khan International Airport Peshawar to provide facility to the citizens of Pakistan. And solving their greviances on the stop.
Hon'ble Wafaqi Tax Mohtasib Dr.Asif Mahmood Jah (Hilal-i-Imtiaz)(Sitara-i-Imtiaz) inaugurated the facilitation desk at International Arrival Terminal in BKIA.
Admn: Karamatullahkhan
30/11/2021
Wafaqi Tax Mohtasib New Office Established at Torkham.....
24/11/2021
24.11.2021- New Setup: Facilitation Desk Established at Bacha Khan International Airport Peshawar(International Arrival) for providing relief to Taxpayers and solving their greviances on the spot.
This service will be available 24/7.
Feel free to contact.
Regards
Karamat Ullah Khan
Admn
24/06/2020
03/03/2020
Peshawar:03.03.2020.
Metting with markazi Tanzeem.e.Tajiran Khyber Pukhtunkhwa at Wafaqi Tax Muhtasib Secretariat. R.O Peshawar
11/12/2019
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |