بےنظیر سپورٹ پروگرام میں خواتین کی عزتیں لوٹ گئی، خدارا اپنے خواتین پر رحم کرے۔ 🥹💔
Dabgari Gate Peshawar Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dabgari Gate Peshawar Official, Government Official, Peshawar.
ڈبگری گارڈن میں جعلی ڈاکٹروں کے بھرمار اور بے ضمیر کمیشن کارو کے خلاف بھی کارروائی کرنے چاہئیں جو غریب اور سادہ عوام کو بیدردی سے لوٹ رہے ہے.
صدر اول خان رورہ اللّٰہ دے دا شہادت درجہِ درکی اور جنت الفردوس دے نصیب شہ
⚰️😭
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
😭⚰️
10/11/2025
پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق بلدیاتی ناظم اول خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ سرحد دارالعلوم صبح11 بجے نماز جنازہ ادا کیا جائے گا
10/11/2025
پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق بلدیاتی ناظم اول خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔
پشاور شاہ قبول میں کھلے عام حجام کی دکان میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
تفصیلات کمنٹس میں
یہ ہے نمک منڈی چوک پشاور
جہاں پر رات کے وقت پولیس کے خدمت گار موبائل وین میں آرام فرماتے ہیں اور ہیروئنچی اور ائس کو نشہ کرنے والے سرعام ہاتھوں میں چھریاں لیے ہوئے خوب ارام سے منڈلاتے ہیں اور چائے کے ہوٹلوں کے اگے اور فٹ پاتھوں پہ محفل جمائے ہوتے ھیں
مرشد عمران خان کی ایک یادگار ویڈیو جب وہ پشاور ڈبگری گارڈن انتخابی مہم کے لیے ائے تھے..🥰
یہ تقریبا سن 1997 جنوری کی بات ہے❤️
1997 چارپائی مارکیٹ ڈبگری بازار پشاور
😁 😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
