23/10/2017
Once Again PTI bring a big Change on the Land of Faqeer Abad...
Janab Arbab Amir Ayub Khan
FaQeer Abad InSaaf Youth Wing har qadam har ghari har moor py app k sath hain.. ye Kamyabi tumhari, Hamari b hain.
INSHALLAH..
21/10/2017
23-10-2017.
Time: 2:00 Pm
Live Streaming with Faqeer Abad Insaaf Youth Wing.
فرنٹئیر روڈ نزدیک عزیز مارکیٹ فرنٹئیر ماڈل سکول میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک عظیم الشان جلسہ منقد کیا گیا ہے.اس عظیم الشان جلسہ سے فخرے پختونخواہ منسٹر جنگلات سید اشتیاق ارمڑ @ ,این اے فور کا بادشاہ اور آنے والا ایم این اے ارباب عامر ایوب ,فخرے خیبر صدر خیبرایجنسی اقبال آفریدی اور دیگر اہم رہنما شرکت کرینگے اور جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے.لہذا تمام تحریک انصاف کے ٹائیگر سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.میں تمام تحریک انصاف کے ٹائیگر سے اس اہم جلسہ میں اور عظیم الشان جلسہ میں شرکت یقنی بنائے.
31/12/2016
تبدیلی ہم سے۔
شکریہ اہلیان شیخان بالا ۔
عوام شیخان بالا جناب اشتیاق ورمڑ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات کے انتہائی مشکور ہے جنہوں نے UC58 کا ایک اور دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا اعلان کیا انہوں نے شیخان بالا کے عوام کے اہم مسئلے کارخانوں کے الودگی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس کے علاوہ فرنٹیر روڈ شیخان لینک سے لے کر بٹہ تل بازار تک روڈ کی دوبارہ مرمت ،2 بجلی کے ٹرانسفارمر ، 4 پریشر پمپ ، پچاس لاکھ کے فرش بندی ، کے اعلانات کئے۔اور Uc58 شیخان کے تمام سرکاری سکولوں کے DEO کے ہمراہ تفسیلی دورہ کیا جائےگا جو کہ تمام سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا ۔ اہلیان علاقہ ارشاد آفریدی پی اے ٹو ایم پی اے ، انعام گل آفریدی ، محمد زیب آفریدی ، ناظم خان جان ، ممبر UC58 محمد شیر زمان، فضل حمید آفریدی کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے اس دورے کو کامیاب بنایا۔
27/06/2016
Hardworking students like you always perform successsfully in their exams.
You did a grat job this time and you made yourself and your parents proud. Congratulations!
05/06/2016
Free Medical camp Faqeer Abad Adnan Shaheed chock Mujeeb Market. Lead by Dr, Aurangzeb, Inaguartion by Nazim UC-58 shiekhan Khan Jan.
23/04/2016
جاگوجاگو اٹھو اٹھو پاکستانیو
امام انقلاب محبوب قائد عمران خان کی للکار ہے پاکستان کے غداروں پر یلغار ہے یہ نیا پاکستان کی پکار ھے اب ھو جاو تیار آزادی کا آغاز ہے چلو چلو اسلام آباد چلو