Esaal Foundation ایصال فاؤنڈیشن

Esaal Foundation ایصال فاؤنڈیشن

Share

Social Welfare Organization

03/11/2025

الحمدللہ! آپ سب کی مدد سے بابا جی کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ مکمل ہو چکا ہے، اب ان کے سر پر ایک چھت ہے۔ دل سے آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس نیکی میں حصہ لیا۔ لیکن ابھی ایک شیشے اور ایک بیٹری کی ضرورت ہے تاکہ بابا جی روشنی میں سکون سے رہ سکیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ کون خوش نصیب ہوگا جو یہ سعادت حاصل کرے گا، کیونکہ اصل دولت وہی ہے جو اللہ کی مخلوق کے کام آ جائے۔ یہ دنیا فانی ہے، مگر نیکی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔

17/10/2025

دوستو! ایک معمر اور غریب بابا جی ہیں جن کی زندگی انتہائی مشکلات میں گزر رہی ہے۔ ہم نے ان کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی، اور الحمدللہ اب تک ساٹھ ہزار روپے کی ڈونیشن موصول ہوئی ہے۔ مگر یہ رقم ایک چھوٹا سا کمرہ بنانے اور ان کے لیے معمولی سواری کا بندوبست کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ بابا جی کا گھر خستہ حال ہے، زندگی دکھوں سے بھری ہے، مگر امید ابھی باقی ہے۔
ہم آپ تمام صاحبِ دل اور صاحبِ حیثیت افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں۔ یہ مدد صرف ایک انسان کی زندگی نہیں بدلے گی، بلکہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے گی۔ آئیں، مل کر ان بابا جی کے چہرے پر مسکراہٹ واپس
لائیں
Easypaisa 03166707047 Tittle Fazal rab

Photos from ‎Esaal Foundation ایصال فاؤنڈیشن‎'s post 20/08/2025

ورسک روڈ باڑہ چوک
چندہ کیمپ برائے سیلاب زدگان بونیر
الحمدللہ علاقے کے تمام سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھر پور حصہ لیا
علاقے کے تمام خاص و عام کو دعوت ہیں آئے اپنے سیلاب زدگان بھائیوں کے لئے ہمارا ساتھ دیں شکریہ

Photos from ‎Esaal Foundation ایصال فاؤنڈیشن‎'s post 19/08/2025
18/08/2025

اس مشکل وقت میں سیلاب زدگان کا ساتھ دیں 🥹

18/08/2025
27/03/2025

الحمدللہ❤

02/03/2025

الحمدللہ ❤

02/03/2025

الحمدللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


University Of Peshawar
Peshawar
25000