22/01/2026
comments me answers batao
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Govt Jobs, Peshawar.
22/01/2026
comments me answers batao
14/01/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Om Parkash Hero, Adnan Khan, Kaushlendar Kumar Kaushlendar Kumar, Muniha Noor, Ch Noshad Sahu, Shahnaz Mohammed, Hidayat Khan
12/01/2026
*✅Good News PERA Constable Jobs 2026*
*🚔🚨پیرا فورس میں کانسٹیبل کی500 سیٹس پر آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔*
*تعلیم* : FA/FSC/ICS/ICOM/DAE
*عمر* :18سے 26 سال
*قد* : مرد 5.8 انچ__*خواتین* : 5.4 انچ
*چھاتی مرد امیدواران* : 32/³⁴
آخری تاریخ : 31 جنوری 2026 ہے۔
Apply 🔗 ↓
https://jobs.punjab.gov.pk/new_recruit/jobs
🔖
09/01/2026
*🇵🇰 پاکستان ایئر فورس (PAF) میں شمولیت کا سنہری موقع ✈️*
📅 *آن لائن رجسٹریشن:* *12 جنوری تا 25 جنوری 2026*
🌐 *ویب سائٹ:* *www.joinpaf.gov.pk*
*🎯 دستیاب شعبہ جات:*
1️⃣ *ایرو ٹریڈ*
2️⃣ *ایرو سپورٹ*
3️⃣ *پی ایف اینڈ ڈی آئی* (فزیکل فٹنس اینڈ ڈرل انسٹرکٹر)
4️⃣ *سیکیورٹی ٹریڈ*
5️⃣ *ایم ٹی ڈی* (مکینیکل ٹرانسپورٹ ڈرائیور)
6️⃣ *اسپورٹس مین* 🏋️♂️
7️⃣ *فی میل میڈیکل اسسٹنٹ* 👩⚕️
8️⃣ *آئی ٹی اسسٹنٹ* 💻
*📝 اہلیت:*
🎓 *تعلیم:* میٹرک سائنس میں 60٪ تا 65٪ نمبر (ٹریڈ کے لحاظ سے مختلف)
🎂 *عمر:* 16½ سے 22 سال تک
📏 *قد:* 163cm سے 188cm
👁 *نظر:* 6/6 (بغیر چشمہ)
*🖥 درخواست کا طریقہ:*
✅ ویب سائٹ *www.joinpaf.gov.pk* پر آن لائن اپلائی کریں
🧾 اصل تعلیمی اسناد، CNIC/فارم-B اور 4 تصاویر ہمراہ رکھیں
📌 صرف اہل امیدوار ہی اپلائی کریں
📍 *قریبی سلیکشن سینٹر یا آفیشل ویب سائٹ سے مزید معلومات حاصل کریں*
✈️
👨✈️
🇵🇰
🛫
🕊
is 2026 me kon Kon berozgar hain?
comment box me link join karo our online paise kamaoo
04/01/2026
31/12/2025
خیبرپختونخوا پولیس کانسٹیبل (BPS-07) بھرتی 2026
25/12/2025
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
*یوم پیدائش بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
24/12/2025
```🌀پاکستان آرمی میں لڑکوں کے لیئے بطورِ کیپٹن بھرتی ہونے کا سنہری موقع```
*(38th Pakistan Army Technical Cadet Course TCC)*
آن لائن رجسٹریشن *31 جنوری 2026* تک ہوگی۔
*⭕اہلیت (Eligibility Criteria):*
*تعلیمی قابلیت:*
- میٹرک (سائنس کے ساتھ) میں کم از کم *60% نمبر* اور 👇🏼👇🏼
- ایف ایس سی FSC (پری انجینئرنگ یا آئی سی ایس ICS) میں کم از کم *65% نمبر*
*🌀عمر کی حد:*
- *17 سے 21 سال* (01 ستمبر 2026 تک)
22/12/2025
For females only
Join Pak Army as Captain through Lady Cadet Course
Last date is 20 January 2026
For complete preparation
0323-7984423
21/12/2025
Jobs in Ministry of Defence
Last date is 11 January 2026