عمران کے شیرو
District D.I Khan ISF information sectary
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District D.I Khan ISF information sectary, Political Party, Peshawar.
کوئی بات سکتا ہے کہ گورنر صاحب نے 2 سال میں ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے کوئی کام کیا ھو یا کوئی پراجیکٹ لاے ھوں جو کہ عوام کے لیے آگے چل کر قیمتی اثاثہ ھو؟؟
بریکنگ: ایڈمنسٹریٹر بنی گالہ رضا خان گنڈاپور کے سہیل آفریدی کی کابینہ میں بطور صوبائی مشیر شامل ہونے کا قوی امکان۔
ہم مرکز آئی ایس ایف اور صوبائی کمیٹیوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پورے صوبے میں روایتی طرز کے الیکشن کرانے کے بجائے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل تشکیل دی جائے۔ یہ کونسل موجودہ اور سابقہ ڈسٹرکٹ کابینہ کے ارکان پر مشتمل ہو، جن کی تعداد عموماً ہر ضلع میں 30 سے 40 ممبران بنتی ہے۔
چونکہ صوبائی اور مرکزی قیادت کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ مکمل صوبے میں ممبرشپ کے ذریعے الیکشن کرانے کے لیے وقت کم ہے، اس لیے مختصر وقت میں ایک بہتر اور منصفانہ طریقہ یہی ہے کہ انہی 30 سے 40 ممبران کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے صدر اور دیگر عہدیداران کا انتخاب کیا جائے۔
یہ طریقہ کار نہ صرف وقت کی کمی کا حل ہے بلکہ اس سے انتخاب کا عمل زیادہ شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بھی ہوگا۔
مزید یہ کہ یہ عمل آن لائن ووٹنگ کے ذریعے بھی ممکن ہے جو 2 سے 3 دن میں مکمل کیا جا سکتا ہے، جبکہ اگر کمیٹیوں کے ذریعے ووٹنگ کرائی جائے تو ایک ہفتے کے اندر یہ پورا مرحلہ مکمل ہو سکتا ہے۔
عمران خان رہائی امن موومنٹ ترانہ
💚❤️🇵🇰
جس رات عمران خان ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلے، اسی رات اس وطن کی خوشحالی اور امن کا جنازہ بھی نکل گیا 💔
ائی ایس ایف اور انصاف یوتھ ونگ کو خان صاحب کی رہائی کے لیے سیریس ہونا چاہیے اور اپنی لیڈرشپ پر پریشر ڈالنا چاہیے کہ لانگ مارچ کی کال دیں ٹائم ضائع نہ کریں
Eid Mubarak all friend
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
