Isf GDC PABBI

Isf GDC PABBI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Isf GDC PABBI, Political organisation, Peshawar.

Photos from Isf GDC PABBI's post 26/11/2025

26 نومبر یوم سیاہ

آج آئ ایس ایف ضلعی رہنما رفیع اللّٰہ سیلان کے ہدایت پر آئ ایس ایف گورنمنٹ کالج پبی کے ٹیم نے 26 نومبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا
26 نومبر کی رات کو ان ناجائز حکمرانوں نے ہمارے معصوم اور بے گناہ شہریوں پر گولیاں برسائی تھی
ان جوانوں پر گولیاں برسائی تھی جو ملک میں قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلے تھے جو حقیقی معنوں میں جمہوریت چاہتے تھے
ہمیں آج بھی یاد ہیں جب ہم نے
اس رات کو اپنے جوانوں کی لاشیں اپنے ہاتھوں سے اٹھائے تھے
ایک قیادت خیز رات تھی ہر طرف کربلا کا منظر تھا
ان جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ہم اسی میشن کو آگے لے جائے گے جب تک اس ملک میں حقیقی آزادی نہیں آتی تب تک ہم اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے
اور انشاءاللہ جب عمران خان سرفراز ہو کر جیل سے نکلے گا تو اپنے لیڈر کی قیادت میں ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا

25/11/2025

26 نومبر کی رات پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین رات ہے جن میں اس دور کے یزیدیوں نے نہتے اور معصوم شہریوں پر گولیاں برسائی تھی،اسلام آباد کی سرزمین پر ہر طرف کربلا کا منظر تھا،ایک قیامت خیز رات تھی
ان فارم 47 والوں کے ہاتھ ہمارے بے گناہ شہریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں لیکن ہم اپنی مزاحمت جاری رکھیے گے اور انشاءاللہ جب خان جیل سر اٹھا کر نکلے گے تو ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
26 نومبر یوم سیاہ
آئ ایس ایف رہنما گورنمنٹ کالج پبی: دانش خان

25/11/2025

آئ ایس ایف گورنمنٹ کالج پبی کے ٹیم نے آئ ایس ایف ضلعی رہنما رفیع سیلان اور کالج رہنما دانش خان کے ساتھ پبی سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا
اور انتظامات کا جائزہ لیا


21/11/2025

آج گورنمنٹ کالج پبی میں آئی ایس ایف ضلعی رہنما رفیع اللّٰہ سیلان کے قیادت میں کامیاب جنرل باڈی میٹنگ ہوئی
اس میٹنگ گورنمنٹ کالج پبی کے آئ ایس ایف رہنما دانش خان اور معصوم شاہ نے اپنے ٹیم سمیت کثیر تعداد میں شرکت کی
اس میٹنگ رفیع سیلان نے عمران خان کے نظریے اور ویجن کے بارے میں طلباء سے خصوصی گفتگو کی
ساتھ میں کالج کے مختلف مسائل پر تفصیل سے گفتگو ہوئی
pabbi commando

30/10/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی رہنما رفیع اللّٰہ سیلان کے ہدایت پر آج کالج رہنما دانش خان اور معصوم شاہ نے اپنے ٹیم سمیت کالج کے غریب طلباءکے لئے ڈونیشن کی جس سے غریب طلباءکے فیس ادا کی جائے گی

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar