26/11/2025
26 نومبر یوم سیاہ
آج آئ ایس ایف ضلعی رہنما رفیع اللّٰہ سیلان کے ہدایت پر آئ ایس ایف گورنمنٹ کالج پبی کے ٹیم نے 26 نومبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا
26 نومبر کی رات کو ان ناجائز حکمرانوں نے ہمارے معصوم اور بے گناہ شہریوں پر گولیاں برسائی تھی
ان جوانوں پر گولیاں برسائی تھی جو ملک میں قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلے تھے جو حقیقی معنوں میں جمہوریت چاہتے تھے
ہمیں آج بھی یاد ہیں جب ہم نے
اس رات کو اپنے جوانوں کی لاشیں اپنے ہاتھوں سے اٹھائے تھے
ایک قیادت خیز رات تھی ہر طرف کربلا کا منظر تھا
ان جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ہم اسی میشن کو آگے لے جائے گے جب تک اس ملک میں حقیقی آزادی نہیں آتی تب تک ہم اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے
اور انشاءاللہ جب عمران خان سرفراز ہو کر جیل سے نکلے گا تو اپنے لیڈر کی قیادت میں ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
