06/05/2026
نئے تعینات ہونے والے منیجنگ ڈائریکٹر خیبر پختونخوا ٹیوٹا، میاں عبدالقادر شاہ نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اور ڈائریکٹر فنانس نے ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔
03/05/2026
جس جس کو null ملا ہے کمنٹس میں ضرور بتائیں پھر میں اس کی مکمل وضاحت اور اہمیت شیئر کروں گا۔"
01/05/2026
نائب قاصد کے بیٹے نے سی ایس ایس کا امتحان ٹاپ کرلیا 💥🎉
ڈپٹی کمشنر آفس بونیر کے نائب قاصد کے بیٹے حضرت بلال نے سی ایس ایس کے امتحان میں خیبر پختونخوا بھر میں پہلی اور پورے پاکستان میں 18 ویں پوزیشن حاصل کی۔
کامیابی کے لیے محنت شرط ہے، نہ کہ نام و نسب یا مال و دولت۔
👍
30/04/2026
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 07/2026 جاری کردیا
خیبرپختونخوا پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر ٹریفک وارڈن کے 123 آسامیاں مشتہر اپلائی کی آخری تاریخ 14 مئ مقرر.
30/04/2026
الحمدللہ ❤️
بڑی خوشی اور فخر کے ساتھ یہ اطلاع شیئر کی جا رہی ہے کہ محمد حورعین خالد نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے ایک نہیں بلکہ دو بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔
انہوں نے پہلے اسپیشل CSS امتحان کامیابی سے پاس کیا جس میں انہیں ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں منتخب کیا گیا، اور بعد ازاں CSS 2025 کے نتائج میں وہ سی ایس پی (CSP) کے لیے بھی منتخب ہو گئے۔
یہ شاندار کامیابی ان کی انتھک محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور اللّٰہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کا نتیجہ ہے۔
ان کے والد محترم خالد خٹک صاحب، جو گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے پرنسپل ہیں، ایک نہایت قابل، محنتی اور دوسروں کی بھلائی چاہنے والی شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ٹیکنیکل بورڈ میں بطور سیکرٹری بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے محمد حورعین خالد اور ان کے اہلِ خانہ کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲✨
29/04/2026
اسوسی ایٹ پروفیسر مرزا علی خان گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز کوہاٹ، کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر فوری طور پر تین سال کے لیے خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن میں اکیڈمک آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں انڈسٹریز، کامرس اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
23/04/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔😭😭
نہایت افسوس اور دلی صدمے کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خلیج الرحمن نائب قاصد (ایگزام سیکشن) کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بروز 23 اپریل، شام 4:00 بجے ان کے آبائی گاؤں جھنگی کلہ پیرباخیل، جنڈک، ڈومیل (بنوں) میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
موبائیل۔۔03329230938
19/04/2026
دے مرغے تا سہ نوم اخلو 🐦🐦
19/04/2026
آ گیا Federal Investigation Agency (FIA) کا وہ اشتہار جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔
براہِ کرم اس اشتہار کو جلد از جلد شیئر کریں تاکہ کسی کو فائدہ پہنچ جائے۔۔شکریہ
18/04/2026
میڈیکل گراؤنڈ پر عدالت کیس کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔۔