Provincial Transport Authority Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

Directions Website Contact the organization

Provincial Transport Authority Khyber Pakhtunkhwa Peshawar In light of sub-section-1 of Section-44 of Provincial Motor Vehicles Ordinance, 1965 Pakistan "Transport vehicles not to be use or driven without permit."

and whoever drives without permit will be dealt according to sub-sec-1 of section-106 of MVO-1965.

حکومت خیبر پختونخواہ کے گڈ گورننس روڈ میپ اور چیئرمین صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی/ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبر ...
21/09/2026

حکومت خیبر پختونخواہ کے گڈ گورننس روڈ میپ اور چیئرمین صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی/ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبر پختونخواہ کے خصوصی ہدایات پر روٹ پرمٹ کے نظام کو آنلائن کر دیا گیا ہے اور بہت جلد عوام کے لئے میسر ہوگا۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں روٹ پرمٹ کا نظام آن لائن، جلد ہی دستک ایپلیکیشن پر دستیاب ہوگی، ٹرانسپورٹرز کو گھر بیٹھے درخواست ...
21/09/2026

صوبہ خیبر پختونخوا میں روٹ پرمٹ کا نظام آن لائن، جلد ہی دستک ایپلیکیشن پر دستیاب ہوگی، ٹرانسپورٹرز کو گھر بیٹھے درخواست دینے کی سہولت فراہم

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ اور چیئرمین صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی / سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر روٹ پرمٹ کے نظام کو شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے آن لائن کرنے کے حوالے سے ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندگان کے ساتھ آگاہی اجلاس سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور کے دفتر میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور قیصر خان بھی موجود تھے۔ سیکریٹری پراوونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نوید اکبر نے ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندگان کو روٹ پرمٹ کے آن لائن نظام اور اس کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر بتایا گیا کہ نئے آن لائن نظام کے تحت گاڑی مالکان اب کسی بھی وقت گھر بیٹھے اپنے موبائل فون کے ذریعے روٹ پرمٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔ اس سہولت سے ٹرانسپورٹرز کو سرکاری دفاتر کے غیر ضروری چکروں سے نجات ملے گی اور روٹ پرمٹ کے حصول کا عمل مزید آسان، تیز اور سہل ہو جائے گا۔

آن لائن نظام کے ذریعے فیس کی ادائیگی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، جس کے باعث گاڑی مالکان کو خزانے کے دفتر یا بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن فیس جمع کرا سکیں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ فی الحال نئے روٹ پرمٹ کے لیے آن لائن سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ روٹ پرمٹ سے متعلق دیگر سہولیات کو بھی آن لائن نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے، جنہیں جلد مرحلہ وار شروع کر دیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ بس سٹینڈز لائسنس کا آنلائن نظام بھی تقریبا تیار ہو چکا ہے جس کو بھی بہت جلد شروع کر دیا جائے گا۔

سیکریٹری پراوونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نوید اکبر نے اس موقع پر کہا کہ روٹ پرمٹ کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا مقصد شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا، وقت کی بچت یقینی بنانا اور سرکاری خدمات تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔

انہوں نے ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندگان پر زور دیا کہ وہ اپنے ممبران اور گاڑی مالکان کو آن لائن روٹ پرمٹ کے نظام سے بھرپور استفادہ کرنے کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔

10/09/2026

Advisor to the Chief Minister on Finance, Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Muzammil Aslam, presented the "Revenue Performance Excellence Award 2025–26" to the Secretary Transport, Mr. Muhammad Zubair, in recognition of the department's exceptional performance during the fiscal year. The Transport Department surpassed its annual revenue target by 125% for the financial year 2025–26.

This achievement reflects the unwavering dedication, professionalism, and collective efforts of the entire Transport Department under the visionary leadership of the Secretary Transport KP.
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
Directorate General Information & PRs, KP
Muhammad Sohail Afridi
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Transport And Mass Transit Department, Government of Khyber Pakhtunkhwa
TransPeshawar

07/09/2026
07/09/2026
30/08/2026
28/08/2026

Address

Benevolent Fund, Peshawar Cantonment, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Provincial Transport Authority Khyber Pakhtunkhwa Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Provincial Transport Authority Khyber Pakhtunkhwa Peshawar:

Shortcuts

Share