Malik Nahid Shah Afridi

Malik Nahid Shah Afridi

Share

Federal Youth Parliament Home Minister

25/04/2025

یہ کہانی ہے تین دوستوں کی، جن کے نام ہیں ایڈرین، لیری، اور رابرٹ۔ ان تینوں نے مل کر ایک چھوٹی سی ڈیلیوری کمپنی شروع کی جس کا نام رکھا DHL۔ یہ نام ان کے ابتدائی حروف سے بنا تھا۔
آج یہ 55 سال بعد، DHL دنیا کی ایک بہت بڑی کمپنی بن چکی ہے۔ ان کے پاس ہیں 250 جہاز، 32,000 گاڑیاں، اور 550,000 ملازمین۔ DHL آج دنیا کے ہر کونے میں موجود ہے اور ان کی آمدنی کھربوں ڈالر میں ہے۔
بچو، زندگی میں ہمیں ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا چاہئے جو خوابوں، منصوبوں، اور کامیابی کی باتیں کرتے ہیں۔ منفی، ڈرپوک، اور آلسی لوگوں سے دور رہنا چاہئے۔
اگر آپ نے کاروبار شروع کیا ہے تو مضبوطی سے تھامے رہیں۔ DHL کو DHL بننے میں 55 سال لگے۔

28/03/2025

ر۔ضان المبارک کا آخری جمعہ۔
جمعتہ الوداع
الوداع ماہ رمضان 🥲

یا رب کریم
ہم سب کی کامل بخشش فرما۔🤲
درود شریف کا اہتمام کریں۔

#رمضان٢٠٢٥ #رمضان

02/03/2025

جمرود سیاسی اتحاد کے صدر ملک واحد شاہ آفریدی اور ملک ناھدشاہ آفریدی نے جمرود سب جیل کے قیدیوں کیلے ماہ رمضان کیلئے دو سو کلو کجھور سپرٹنڈنٹ کو حوالے کیا۔

04/01/2025

جامعہ دارالعلوم حقانیہ سورکمر جمرود کے مہتمم حضرت مولانا سید محمد صاحب نے ملک ناھد گروپ آف ٹریول آفس مکہ مارکیٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ملک ناھد گروپ آف ٹریول کے عملے کو اخلاقیات اور کاروبار کے بارے میں سکھایا اور ملک ناھد گروپ آف ٹریول کی خدمات پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ مولانا تلاوت بھی ان کے ہمراہ تھے۔ آخر میں مولانا صاحب نے ملک ناھد گروپ آف ٹریول کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

26/12/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

(مرحوم) ملک قوت خان عرف حاجی پڑانگ،(مرحوم )حاجی پیاوشاہ کا چچازاد بھائی اور ملک حاجی ولایت شاہ کا چاچا، پاکستان پیپلز پارٹی جمرود سیاسی اتحاد کی صدر ملک واحد شاہ اور ملک ناھد شاہ کا دادا اور حاجی مراب گل کا والد حاجی حلیم خان انتقال کر گئے ۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے امین یارب ۔۔۔
آن کا نماز جنازہ کل جمہ 11 بجے 27-12-2024 آبائی گاؤں گودر جمرود ملک حاجی پڑانگ (مرحوم)کلے میں ادا کی جائے گا

19/12/2024

کل ایس ڈئ او گریڈ کے خلاف A 22 عدالت کے زریعے کرواینگے قوم کی بجلی انڈسٹری کو رشوت پر دیتے ھیں کل پھر قوم کو نکلنا ھوگی اپنی حق مانگنے پر ایف آئی آر درج کرتے ھیں جو حق کی آواز دبانہ چاھتے ھی,..

پاکستان پیپلز پارٹی PK 70 کے سابق صوبائی امیدوار اور
تحصیل جمرود سیاسی اتحاد کے صدر
ملک واحد شاہ افریدی

17/12/2024

گناہ چھوڑنے سے پہلے کہیں زندگی آپ کا ساتھ نہ چھوڑ دے۔
ذرا سوچئے!

12/12/2024

ایک حکیم سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔
ہر شخص نے کوشش کی،
مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔
کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔
سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا:
میری طرف دیکھو۔
اس نے ایک چمچ پکڑ ا،
سوپ لیا اور چمچ اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔
اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔
سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے،
وہ بھوکا ہی رہے گا۔
اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے،
لینے والے سے۔
آپ زندگی میں اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتے، جب تک آپ کے دوست احباب کامیاب نہیں ہوتے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ھے❤

01/12/2024

ملک ناھد شاہ کا نعمان حیدر کو شادی کی مبارکباد!

قریبی دوست اور کاروباری پارٹنر کے لیے MALIK NAHID Group of Travels کی طرف سے خصوصی تحفہ: قالین اور ہنی مون عمرہ!

ملک ناھد گروپ آف ٹریولز کی جانب سے مبارکباد!

21/11/2024

لیکھنے کیلئے الفاظ نہیں ہے امن 💔😰😰

11/11/2024

آج سے نقد بھیک دینا بند کر دیا جائے گا*

*بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شروع کی گئی بھکاری فری پاکستان موومنٹ 🇵🇰*

*اب یہ ایک قومی تحریک ہے اور پوری قوم میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔*

*بھکاری : (کھانا + پانی + کپڑے) دیں۔ لیکن نقد دینے کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں
اگر کوئی شخص (عورت / مرد /بوڑھا / معذور / بچے) بھیک مانگ رہا ہے تو ہم پیسوں کی بجائے (کھانا + پانی) دیں گے لیکن آج سے نقد نہیں دینگے*
نتیجتاً ، بین الاقوامی / قومی /ریاستی سطح پر 'بھکاریوں' کے گروہ ٹوٹ جائیں گے اور پھر بچوں کا اغوا خود ہی بند ہو جائے گا۔*
اگر آپ اس مہم سے متفق ہیں تو اس آئیڈیا کو اپنے دوسرے گروپس کو بھیجیں۔۔۔

❤❤

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Malik Nahid Office Makkah Trade Center Ex Prang Market Karkhano Peshawar
Peshawar
83000