Assistant commissioner Pindi Bhattian

Directions

Assistant commissioner Pindi Bhattian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant commissioner Pindi Bhattian, Government Organization, Pindi Bhattian.
(1)

روزانہ پیش رفت کا جائزہ اجلاس 📋اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت روزانہ پیش رفت کا جا...
27/10/2026

روزانہ پیش رفت کا جائزہ اجلاس 📋

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت روزانہ پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسرز نے آنلائن شرکت کی جبکہ ستھرا پنجاب کے نمائندگان، اور PERA فورس کے افسران نے بالمشافہ شرکت کی۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کی کارکردگی، صفائی ستھرائی، جاری امور اور انسدادِ تجاوزات سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران کو عوامی سہولیات کی بہتری اور سرکاری امور کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

25/10/2026
23/10/2026
عوامی رابطہ و پبلک ڈیلنگ 🤝اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب نے پبلک ڈیلنگ کے دوران شہریوں سے ملاقات...
23/10/2026

عوامی رابطہ و پبلک ڈیلنگ 🤝

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب نے پبلک ڈیلنگ کے دوران شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و درخواستیں براہِ راست سنیں۔

اس موقع پر مختلف عوامی مسائل کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے اور ضروری اقدامات کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

عوامی مسائل کا فوری حل، شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اور بہتر پبلک سروس ڈیلیوری تحصیل انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ریونیو امور کے حوالے سے اہم اجلاس 📋اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت ریونیو امور کے ح...
22/10/2026

ریونیو امور کے حوالے سے اہم اجلاس 📋

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت ریونیو امور کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں زیرِ التواء ریونیو معاملات، عوامی درخواستوں، ریونیو ریکوری اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران کو ریونیو معاملات بروقت نمٹانے اور عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

گندم کنٹرول چیک پوسٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں، محترم جناب رب دینو میتلو صاحب نے گندم کنٹرول چیک پوسٹ کا دورہ کیا ...
22/10/2026

گندم کنٹرول چیک پوسٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں، محترم جناب رب دینو میتلو صاحب نے گندم کنٹرول چیک پوسٹ کا دورہ کیا اور گندم کی نقل و حمل کی نگرانی سمیت چیک پوسٹ پر کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کی گئیں کہ حکومتی پالیسی اور ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (TERC) کا اجلاس 🚨📋اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت تحصیل...
22/10/2026

تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (TERC) کا اجلاس 🚨📋

اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محترم جناب رب دینو میتلو صاحب کی زیرِ صدارت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی (TERC) کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، اداروں کے باہمی رابطہ و کوآرڈینیشن اور مؤثر رسپانس کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

Address

Pindi Bhattian
52180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant commissioner Pindi Bhattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share