08/09/2026
📢 ECP نوکریاں 2026 — اہم اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) میں 16 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان۔
🔹 Senior Assistant (BS-15): 10 آسامیاں
🎓 تعلیم: گریجویشن
💻 کمپیوٹر/IT کی شرط
🎂 عمر: 18 سے 28 سال + قابلِ اطلاق عمر میں رعایت
🔹 Sub Assistant (BS-11): 6 آسامیاں
🎓 تعلیم: میٹرک
⌨️ ٹائپنگ رفتار: کم از کم 30 الفاظ فی منٹ
💻 کمپیوٹر/IT کی شرط
🎂 عمر: 18 سے 25 سال + قابلِ اطلاق عمر میں رعایت
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 17 ستمبر 2026
🌐 درخواست ECP Online Recruitment System (ORS) کے ذریعے آن لائن جمع کروائیں۔
⚠️ اپلائی کرنے سے پہلے اصل اشتہار اور تمام شرائط ضرور پڑھیں۔