02/02/2022
بلوچستان عوامی پارٹی اہلیان BP-19 پشین کے جانب وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان علیانی صاحب کے بہت مشکور جنہوں حاجی حبیب ترین کے تجویز پر ہمارے گاؤں بند خوشدل خان خیرآباد کیلئے /پی ایس ڈی پی/میں ایک عدد سولر بور مختص کر دیا تھا اور انشاء اللہ چند دنوں میں اس کا کام شروع ہو گآ۔
منجانب بلوچستان عوامی پارٹی بند خوشدل خان کلی خیرآباد یونٹ

10/04/2021