Insaf Youth Wing Balochistan

Insaf Youth Wing Balochistan

Share

This Page Will serve
as Official page of
Insaf Youth Wing Balochistan

Photos from Insaf Youth Wing Balochistan's post 09/02/2026

سوال تو ہوگا ؟
انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے تمام ریجنل صدور اور جنرل سیکرٹریز کی کارکردگی کارکنوں کے سامنے لائی جائے تاکہ واضح ہو سکے کہ 8 فروری کو کون واقعی میدان میں موجود تھا اور کون صرف نام کا عہدیدار بنا بیٹھا ہے۔

صرف منگل اور جمعرات کو اڈیالہ جیل کے سامنے جا کر تصویر یا ویڈیو بنوانے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، جبکہ بلوچستان میں کارکن مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں

اگر ہر جگہ صرف کارکنوں کو استعمال کرنا ہے، ان کے نام پر چندہ اکٹھا کرنا ہے، کاروبار چمکانا ہے اور ساتھ عہدے بھی سنبھالے رکھنا ہیں تو یہ سیاست نہیں بلکہ کارکنوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

18/01/2026

16 دسمبر پرامن احتجاج کے دوران اڈیالہ جیل کے سامنے سے گرفتار بلوچستان کے ہیرو لورالائی ڈویژن جنرل سیکریٹری ولی درمان کے حوالے سے انصاف یوتھ ونگ لیگل ٹیم پنجاب کا پیغام

16/01/2026

*سرکولر*

انصاف یوتھ ونگ، پشاور ریجن
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے صدر آصف بنگش کی مشاورت سے جنرل سیکرٹری ابرار احمد کی ہدایت پر تمام اضلاع کے انٹرویوز کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کیا جاتا ہے۔
پشاور ریجن دو ڈویژنز پر مشتمل ہے،
جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

پہلے مرحلہ میں درج ذیل اضلاع شامل ہیں:
ضلع مردان، ضلع نوشہرہ، ضلع صوابی
انٹرویو کی تاریخ و وقت:
📅 17 جنوری، بروز ہفتہ
⏰ صبح 11 بجے
📍 مقام: پختونخوا ہاؤس، مردان

دوسرے مرحلہ میں درج ذیل اضلاع شامل ہیں:
پشاور، خیبر، مہمند، چارسدہ
انٹرویو کی تاریخ و وقت:
📅 18 جنوری، بروز اتوار
⏰ صبح 11 بجے
📍 مقام: شاہی مہمان خانہ، پشاور

تمام متعلقہ امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ تاخیر یا غیر حاضری کی صورت میں کوئی عذر قابلِ قبول نہیں ہوگا۔

Photos from Insaf Youth Wing Pakistan's post 16/01/2026
16/01/2026

دا یو سہیل دے دا ہم رانہ وجنی😭😭۔۔ آئے ہائے دغو الفاظو زہ ڈیر دردمند کڑم چے کڈا ئے پہ سر دا خو غم ورسرہ دہ زان پہ زے دہ خپل وزیر اعلیٰ دے زکہ چے دوی آخری امید ہم دا دے۔ اللہ تعالیٰ دے زمونگ پہ حال رحم اوکی۔۔

27/12/2025

دو ٹکے کا انسان دو نمبری اور دلالی سے فرموشن لینے والا آصف علی زئی نامی شخص،آفغان شہری ، محب وطن معصوم پاکستانی شہریوں کو حراسہ کررہا ہے ،اس شخص کو شہید وطن ولی محمد شہید کی فاتحہ خوانی کے بے حرمتی کرنے پر تحریک انصاف کے ورکرز نے جب عدالت میں گھسیٹا تو معافیوں پر اتر کر پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر جاکر پاؤں پڑرہا تھا ،جب پی ٹی آئی کارکنان نے اگنور کیا تو اب یہ بدنام زمانہ وردی میں بدمست شخص پی ٹی آئی کے چھوٹے سپوٹرز کو حراسہ کررہا ہے ، یہ شخص پشتون اور قبائلی روایات کو پامال کر رہا ہے ، انشاءاللہ بہت جلد پولیس کے وردی میں چھپے اس بدنما شخص کو قانونی دائرے اور عدالت سے انکی غرور نکال کر عبرت کا نشان بنائیں گے،پی ٹی آئی ورکرز نے ہمیشہ وطن کے محافظوں کو خود سے زیادہ عزت دی ہے اور دیتے رہیں گے مگر بلاوجہ اس طرح ناجائز اشخاص کو گھر چھوڑ آتے ہیں ،بلاشہ ضلع پشین پولیس کے تمام افسران اور جوان ہمارے سروں کے تاج ہے ،مگر پولیس کے وردی میں چھپے اس قسم کے گھٹیا لوگوں کا ہمارے دلوں میں کوئی جگہ نہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Pishin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Pishin